شوگر والے مریض دونوں پاؤں اس پانی میں بھگوئیں ۔۔ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے یہ نیا طریقہ کیا ہے جو حکیم بھی بتاتے ہیں

شوگر ایک ایسا مرض ہے جو ہنستے کھیلتے انسان کی زندگی کو تباہ کر دیتا ہے۔ نہ خوشیوں میں میٹھا کھا کر خوشی کا مزہ دوبالا کر پاتے ہیں اور نہ ہی کسی خاص موقع پر تقریب میں شرکت کرنے کا مزہ حاصل کر پاتے ہیں۔

شوگر کے مرض میں گلوکولفیج نامی ادویات بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں جن سے شوگر تیزی سے کم بھی ہو جاتا ہے۔ لیکن بہت زیادہ استعمال سے خون جم بھی جاتا ہے۔ شوگر کے مرض میں پاؤں میں چھبن ہونا اور جسم میں سوجن ایک عام بات ہے۔ ان تمام مسئلوں سے بچنے کیلئے ہم آپ کو بتا رہے ہیں مشہور حکیم کا وہ نسخہ جو یقیناً فائدے مند بھی ہے اور آپ کے شوگر کو کنٹرول کرنے کا ایک اہم جُز بھی ۔۔

نسخہ:

٭ کریلے کے پانی میں پاؤں بھگوئیں:

کریلے کو کھانے سے شوگر کنٹرول میں رہتی ہے کیونکہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، ایڈی پوز، وٹامن اے اور ای پائے جاتے ہیں۔ یہ تمام چیزیں اس کو وزن کم کرنے میں بھی مدد دیتی ہیں اور ساتھ ہی شوگر میں کمی کا باعث بھی بنتی ہیں۔

بھگونا کیوں؟

ہر کوئی کڑوے کریلے کو نہیں کھا پاتا اور وہ اس کو کھاتے وقت ہی الٹیاں کر دیتا ہے یہ ایک عام بات ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر زبان کڑوی چیزوں کو برداشت کرسکے۔ اس لیے کریلے کے پانی کو اس طرح سے بنا کر اس میں پاؤں بھگو کر رکھنے سے بھی جسم سے شوگر کا خاتمہ ہوتا ہے۔

٭ کریلوں کا پانی کیسے بنائیں؟

1 کریلے کو دھو کر اچھی طرح باریک پیس لیں یا پھر اس کو سکھا کر اس کا پاؤڈر تیار کریں، اس میں 1 چمچ بیکنگ سوڈا، ایک چمچ سرکہ، ایک چمچ لیموں کا رس، ایک چمچ ہینگ کا پاؤڈر اور آدھا چمچ پھٹکری کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس پانی میں روزانہ دن میں لازمی ایک مرتبہ پاؤں بھگوئیں۔

فائدہ کیسے؟

اس طریقے سے فائدے کی 2 وجوہات ہیں:
٭ پیروں کے نیچے ایک رگ گزرتی ہے جو ہمارے جسم کے نظامِ دورانِ خون اور شوگر لیول کیلئے پریشر پوائنٹ سمجھی جاتی ہے، جب اس جگہ پر کریلے کے کیمیائی خواص جمع ہوتے ہیں تو ایکشن کے طور پر وہ جسم سے شوگر کی اضافی مقدار کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
٭ دوسری وجہ یہ ہے کہ شوگر میں پاؤں اور انگلیاں خراب ہونے کا زیادہ ڈر رہتا ہے، بعض لوگوں کی تو آنگیں بھی اسی مرض میں کٹ چکی ہیں۔ اس سنگین مسئلے سے بچنے کے لئے کریلے کا یہ پانی فائدے مند ہے۔

Sugar Control Karne Ka Behtareen Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sugar Control Karne Ka Behtareen Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sugar Control Karne Ka Behtareen Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3227 Views   |   13 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

شوگر والے مریض دونوں پاؤں اس پانی میں بھگوئیں ۔۔ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے یہ نیا طریقہ کیا ہے جو حکیم بھی بتاتے ہیں

شوگر والے مریض دونوں پاؤں اس پانی میں بھگوئیں ۔۔ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے یہ نیا طریقہ کیا ہے جو حکیم بھی بتاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوگر والے مریض دونوں پاؤں اس پانی میں بھگوئیں ۔۔ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے یہ نیا طریقہ کیا ہے جو حکیم بھی بتاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔