ماہواری کے دوران نارمل پانی سے نہانا چاہیے یا نیم گرم پانی سے؟ ڈاکٹروں نے خواتین کو اہم مشورے دے دیئے

عام طور پر خواتین کو ماہواری کے دوران یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ یہ دورانِ ماہواری بلکل بھی نہ نہائیں اور شروع کے 3 روز بلکل نہ نہائیں۔ لیکن کسی کو بھی شاید یہ معلوم نہیں ہے کہ ایسا کرنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
کے فوڈز سے جانیئے کیا واقعی دورانِ ماہواری نہانا درست ہے یا نہیں ڈاکٹر اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں:

ڈاکٹر کی ہدایت:

٭ ماہواری کے دوران نہانے میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن اگر آپ کی تکلیف کی شدت بہت زیادہ ہے تو نہانے سے گریز کریں لیکن جب کم ہو تو آپ نہا سکتی ہیں۔
٭ ماہواری کے دوران نہاتے وقت گرم پانی کا استعمال کریں اور کوشش کریں کہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ نمک بھی ڈال لیں۔ اس پانی سے نہانا آپ کے لئے مفید ہے۔
٭ اسی حوالے سے ایک اور بات عموماً گھروں میں کہی جاتی ہے کہ اگر ماہواری کے دوران نہایا جائے تو اوویولز کے اطراف کی نسیں خُشک ہو جاتی ہیں جس سے خواتین کو حمل کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
لہٰزا کوشش کریں کہ بہت زیادہ ضرورت ہے تو ہی نہائیں ورنہ نہانے سے گریز کریں۔
٭ تین یوم تک سر پر زیادہ پانی نہ ڈالنے کی وجہ یہ ہے کہ بالوں کے فولیکلز اس دوران کمزور ہو رہے ہوتے ہیں اور اگر بار بار پانی لگے تو یہ بال جلدی ٹوٹ جاتے ہیں اس لئے بھی نہانے سے منع کیا جاتا ہے۔
٭ انٹرنیشنل گائناکالوجسٹ آف فرم کے مطابق اگر آپ کو دورانِ ماہواری نہانے کی طلب ہو تو ایک بالٹی گرم پانی میں وکس بام مکس کریں اور اس سے جسم کے نچلے حصے کو دھوئیں یہ یقیناً زیادہ بہتر ہے کہ آپ ٹھنڈے پانی سے نہائیں۔

Mahwari Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nahe

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Mahwari Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nahe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahwari Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nahe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Subhan  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3981 Views   |   22 Jun 2021
About the Author:

Subhan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Subhan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

ماہواری کے دوران نارمل پانی سے نہانا چاہیے یا نیم گرم پانی سے؟ ڈاکٹروں نے خواتین کو اہم مشورے دے دیئے

ماہواری کے دوران نارمل پانی سے نہانا چاہیے یا نیم گرم پانی سے؟ ڈاکٹروں نے خواتین کو اہم مشورے دے دیئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماہواری کے دوران نارمل پانی سے نہانا چاہیے یا نیم گرم پانی سے؟ ڈاکٹروں نے خواتین کو اہم مشورے دے دیئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔