کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کیلے کے چھلکوں سے اپنے پاؤں رگڑیں تو کیا ہوگا؟ جان کر آپ بھی کبھی کیلے کے چھلکے پھینکیں گے نہیں

ہم کیلے کھاتے ہیں اور ان کے چھلکے فوری پھینک دیتے ہیں، لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسا بتانے والے ہیں جس کے بعد آپ بھی کبھی کیلے کے چھلکے پھینکنے کی غلطی نہیں کریں گی۔
تو چلیں پھر ایسی ٹپ جان لیں جس سے آپ کیلے کے چھلکوں سے اپنے پاؤں خوبصورت بنا سکتی ہیں تاکہ آپ بھی کر سکیں گھر پر ہی پیڈی کیور۔

ٹپ

• کیلے کے چھلکوں میں امینو ایسڈز اور وٹامنز ہوتے ہیں، جس کے استعمال سے آپ کے ہاؤں بہت کم وقت میں نرم و ملائم اور چمکدار ہو سکتے ہیں۔
• کیلے کے چھلکوں سے پاؤں کا مساج کریں، تلووں پر بھی اسے اچھی طرح ملیں۔
• پھر مزید کیلے کے چھلکوں پر چینی چھڑک کر اس سے پیروں کو خوب ملیں اور اچھی طرح اسکرب کریں۔
• اب نیم گرم پانی میں بیکنگ سوڈا ڈال کر اس میں دونوں پاؤں بھگو لیں۔
• پھر پاؤں کو اس پانی میں رگڑیں، اور برش سے ناخن وغیرہ صاف کریں۔
• اب پاؤں دھو کر ان پر کوئی اچھا لوشن لگائیں اور موزے پہن لیں۔
• ہر ہفتے ایسا کرنے سے پاؤں چمکدار، نرم و ملائم اور خوبصورت ہو جائیں گے۔

Kele Ke Chilkon Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kele Ke Chilkon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kele Ke Chilkon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Nimra  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4049 Views   |   21 Dec 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Nimra is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Nimra is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کیلے کے چھلکوں سے اپنے پاؤں رگڑیں تو کیا ہوگا؟ جان کر آپ بھی کبھی کیلے کے چھلکے پھینکیں گے نہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کیلے کے چھلکوں سے اپنے پاؤں رگڑیں تو کیا ہوگا؟ جان کر آپ بھی کبھی کیلے کے چھلکے پھینکیں گے نہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کیلے کے چھلکوں سے اپنے پاؤں رگڑیں تو کیا ہوگا؟ جان کر آپ بھی کبھی کیلے کے چھلکے پھینکیں گے نہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔