بچہ ابھی 2 ماہ کا نہیں ہوا، یہ کام کرنے لگ گئیں ۔۔ سونم کپور ماں بننے والی تمام خواتین کے لئے مثال کیوں بنیں؟

بھارتی اداکارہ سونم کپور کے بیٹے کی پیدائش 20 اگست 2022 کو ہوئی تھی۔ جس پر خاندان والے اور دوست احباب خوش تھے کیونکہ ان کی شادی کے 4 سال بعد یہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش تھی۔ اب ان کا بیٹا 2 مہینے کا بھی نہیں ہوا ہے اور انہوں نے دوبارہ کام کرنا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر سونم کی اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر وائرل ہو رہی ہے جس کو دیکھ کر لگتاہے کہ سونم یقیناً شوٹنگ پر ہیں جہاں یہ میک اپ روم میں اپنا میک اپ کروا رہی ہیں۔

ان کی گود میں ان کا بیٹا بھی ہے جس کو یہ دودھ پلا رہی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں خواتین کو یہ تو کہا جاتا ہے کہ بچے کے لئے سب سے بھرپور اور مکمل غذا ماں کا دودھ ہے لیکن جب اسی ماں کو کوئی دودھ پلاتا ہوا دیکھ لے تو سب کو اعتراضات ہونے لگتے ہیں۔
یہاں دوسری بڑی بات یہ کہ خواتین ڈیلیویری کے بعد 2 ماہ تک تو بستر نہیں چھوڑتی ہیں۔ بھرپور اور مکمل آرام کرتی ہیں۔ لیکن سونم نے ایسا نہیں کیا اور یہ کام کرنے بھی نکل پڑیں۔ اب اگر غور کریں تو یہ بات واضح ہے کہ بچے کی پیدائش کسی بھی عورت کو آرام کی ترغیب نہیں بلکہ اسے یہ سبق دیتی ہے کہ اب اسے پہلے سے زیادہ فعل رہنا ہے اور ہر طرح کے ماحول میں اپنے بچے کی نشوونما کرنی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین بھی سونم کے دوبارہ کام کرنے اور بچے کی دیکھ بھال پر انہیں خوب سرہا رہے ہیں۔ ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

Bacha 2 Mah Ka Hua Nhe Ye Kam Start Kar Diye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bacha 2 Mah Ka Hua Nhe Ye Kam Start Kar Diye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bacha 2 Mah Ka Hua Nhe Ye Kam Start Kar Diye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4413 Views   |   16 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 January 2025)

بچہ ابھی 2 ماہ کا نہیں ہوا، یہ کام کرنے لگ گئیں ۔۔ سونم کپور ماں بننے والی تمام خواتین کے لئے مثال کیوں بنیں؟

بچہ ابھی 2 ماہ کا نہیں ہوا، یہ کام کرنے لگ گئیں ۔۔ سونم کپور ماں بننے والی تمام خواتین کے لئے مثال کیوں بنیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچہ ابھی 2 ماہ کا نہیں ہوا، یہ کام کرنے لگ گئیں ۔۔ سونم کپور ماں بننے والی تمام خواتین کے لئے مثال کیوں بنیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔