میں بشریٰ کو سائیکل پر لیے پھرتا رہتا تھا ۔۔ تجزیہ نگار حسن نثار نے بشریٰ انصاری کی طلاق اور دوسری شادی سے متعلق کیا انکشاف کیا؟

بشریٰ انصاری ملک کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ ہیں جن کو نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارتی عوام بھی خوب پسند کرتی ہے۔ ان کا انداز، ان کا مزاج، ان کا ڈانس سب ہی ہر کسی کو خوب بھاتا ہے۔ یہ ہر وہ فن جانتی ہیں کہ کیسے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کروانا ہے۔ اداکاری بے مثال، کسی مداح سے ملتی ہیں تو بالکل ایسے جیسے مدتوں سے جانتی ہوں۔ ان کی یہی دوستانہ طبیعت ہر کسی کو اچھی لگتی ہے۔ لیکن جہاں بات نجی زندگی، طلاق یا دوسری شادی کی ہو اس پر اعتراضات بھی اٹھائے جاتے ہیں جبکہ کوئی نہیں جانتا کون اصل زندگی میں کیا جنگ لڑ رہا ہے۔

گذشتہ دنوں بشریٰ انصاری نے بتایا کہ وہ طلاق سے قبل 10 سال تک شوہر سے علیحدہ رہیں لیکن کسی کو خبر نہ دی اور پھر طلاق کے کچھ عرصے بعد انہوں نے دوسری شادی کی جس کے متعلق وہ کھل کر واضح نہیں بتاتی ہیں۔ البتہ معروف تجزیہ نگار حسن نثار نے اس پر بات کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا اور کہا کہ میں بشریٰ کو سائیکل پر لیے پھرتا رہتا تھا، بشری مجھ سے کچھ سال چھوٹی ہے، اس نے جو کیا بالکل ٹھیک کیا۔ اس نے طلاق سے قبل 10 سال الگ گزارے اور دوسری شادی کے لیے بھی بہت انتظار کیا۔ اس نے جو کیا بالکل ٹھیک کیا کیونکہ اگر والدین میں علیحدگی ہو جائے تو اس کا نقصان اولاد کو ہوتا ہے بشریٰ نے عقل مندی سے کام لیا اپنے بچوں کی خاطر، ان کو سمجھ بوجھ والا بنایا اس کے بعد اپنی زندگی میں اپنے لیے دوسری شادی کا فیصلہ کیا جو عقل والوں کے لیے بہت زبردست فیصلہ ہے۔

Mein Bushra Ko Cycle Per Liye Phirta Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mein Bushra Ko Cycle Per Liye Phirta Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mein Bushra Ko Cycle Per Liye Phirta Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   5067 Views   |   31 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں بشریٰ کو سائیکل پر لیے پھرتا رہتا تھا ۔۔ تجزیہ نگار حسن نثار نے بشریٰ انصاری کی طلاق اور دوسری شادی سے متعلق کیا انکشاف کیا؟

میں بشریٰ کو سائیکل پر لیے پھرتا رہتا تھا ۔۔ تجزیہ نگار حسن نثار نے بشریٰ انصاری کی طلاق اور دوسری شادی سے متعلق کیا انکشاف کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں بشریٰ کو سائیکل پر لیے پھرتا رہتا تھا ۔۔ تجزیہ نگار حسن نثار نے بشریٰ انصاری کی طلاق اور دوسری شادی سے متعلق کیا انکشاف کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔