استعمال شدہ ٹی بیگز کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

اگر چہ گھروں میں ٹی بیگز کی بجائے کھلی پتی کی چائے بنائی جاتی ہے۔ تاہم اکثر گھروں میں ٹی بیگز موجود ہوتے ہیں۔ہم میں اکثر ٹی بیگز استعمال کرنے کے بعد پھینک دیتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ استعمال شدہ ٹی بیگز بھی کار آمد ہیں۔ لیکن کیسے؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

سورج کی شعاعوں سسے جھلسی جلد
۔ زیادہ دحر دھوپ میں رہتے ہوئے آپ کی جلد جل جاتی ہے۔یہ ٹی بیگز جلد کو آرام دے سکتے ہیں۔ 4، 5ٹی بیگز لیں اور انہیں باتھ ٹب میں ڈالدیں۔ پھر آپ بھی 25سے 30منٹ تک پانی سے بھرے اس باتھ ٹب میں رہیںاس کے بعد سادے پانی سے نہالیں۔ دن میں دو مرتبہ ایسا کریں۔ خود محسوس کرینگے کہ جلی ہوئی جگہ ٹھیک ہوگئی ہے۔

پیروں کی بدبو
۔ پیروں کی بدبو دور کرنے کیلئے یہ ٹی بیگز انتہائی بہترین ثابت ہوئے ہیں۔ نیم گرم پانی میں چند ٹی بیگز ڈال دیں اور پھر اسی پانی میں اپنے پاﺅں بھگو لیں ۔ یوں نہ صرف بدبو ختم ہوجائیگی بلکہ جلد بھی نرم ہوجائیگی۔

آنکھوں کی سوجن
آنکھوں کے نیچے سوجن ختم کرنے کیلئے تو ٹی بیگز بہترین ثابت ہوئے ہیں۔2سے3ٹی بیگزکو ٹھنڈا کرنے کے بعد آنکھیں بند کرکے اس سوجن والی جگہ پر رکھ دیں ۔ 10 سے 15منٹ تک ایسا ہی رکھیں۔آہستہ آہستہ آپ کی سوجن بھی ختم ہوگی ا ور آنکھوں کو بھی آرام ملے گا۔

Tea Bags Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tea Bags Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tea Bags Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   8268 Views   |   10 Apr 2020

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

استعمال شدہ ٹی بیگز کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

استعمال شدہ ٹی بیگز کے یہ فائدے جانتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ استعمال شدہ ٹی بیگز کے یہ فائدے جانتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔