امی ابو آرام کر رہے تھے، بیٹا اچانک کینیڈا سے آ گیا ۔۔ کئی سال بعد پاکستان آنے والے بیٹے نے خفیہ کیمرے میں والدین کو جگایا تو کیا ہوا؟ دیکھیے

ماں باپ سے دور رہنے والے اس کمی کو بخوبی محسوس کر سکتے ہیں کہ والدین کتنی بڑی نعمت ہیں، لیکن ایک بیٹے نے والدین کو اُس وقت سرپرائز کیا، جب انہیں یقین ہی نہیں تھا۔
آج آپ کو ایک ایسی ہی جذباتی ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک نوجوان نے اپنی ایک ایسی ویڈیو شئیر کی جسے صارفین شئیر کرے اور جذباتی ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔

نوجوان کینیڈا سے پاکستان کئی سال بعد آ رہا تھا اور ساتھ ہی ان جذبات کا بھی اظہار کر رہا تھا کہ ہم بالآخر پاکستان جا رہے ہیں۔

چہرے پر تجسس اور والدین سے ملنے کی تڑپ بیٹے کے چہرے پر عیاں تھیں اور پھر گھر پہنچتے ہی بیٹے نے والدین کے کمرے کی لائٹ آن کی، تاہم والدین دپہر کے وقت آرام کر رہے تھے۔

بیٹے نے سوتے ہوئے والدین کے پاوؤں پر ہاتھ رکھا تو والدہ کی فورا آنکھ کھل گئی اور سامنے اپنے بیٹے کو دیکھ کر والدہ کے چہرے سے مسکراہٹ جانے کا نام نہیں لے رہی تھی، والدہ نے دیکھتے ہی بیٹے کو گلے لگا لیا اور اپنی ممتا کو ٹھنڈا کیا۔

والدہ کو یقین ہی نہیں تھا کہ بیٹا سات سمندر سے اس طرح آ کر ہمیں سرپرائز دے گا، تاہم والد بزرگ ہونے کی وجہ سے آرام کر رہے تھے لیکن جب انہوں نے بیٹے کو دیکھا تو خوشی کے آنسو آنکھوں میں لیے والد سے رہا نہ گیا اور گلے لگا لیا۔

صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے جبکہ اپنے جذبات کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے۔

Beta Achanak Canada Se Agaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beta Achanak Canada Se Agaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beta Achanak Canada Se Agaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   47681 Views   |   15 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

امی ابو آرام کر رہے تھے، بیٹا اچانک کینیڈا سے آ گیا ۔۔ کئی سال بعد پاکستان آنے والے بیٹے نے خفیہ کیمرے میں والدین کو جگایا تو کیا ہوا؟ دیکھیے

امی ابو آرام کر رہے تھے، بیٹا اچانک کینیڈا سے آ گیا ۔۔ کئی سال بعد پاکستان آنے والے بیٹے نے خفیہ کیمرے میں والدین کو جگایا تو کیا ہوا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امی ابو آرام کر رہے تھے، بیٹا اچانک کینیڈا سے آ گیا ۔۔ کئی سال بعد پاکستان آنے والے بیٹے نے خفیہ کیمرے میں والدین کو جگایا تو کیا ہوا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔