اتنا امیر ہونا ہے کہ سبق سکھانے کے لئے پارٹی ارینج کرسکوں۔۔ کبھی میں کبھی تم ڈرامے پر بننے والے دلچسپ میز سوشل میڈیا پر وائرل

"بس اتنا امیر ہونا ہے کہ کسی کو سبق سکھانا ہو تو پارٹی ارینج کرسکوں"

"آج رات 8 بجے عدیل کا جنازہ ہے"

"ویل ڈن رباب مزا آگیا. ہیپی برتھ ڈے عدیل"

جی ہاں کل رات سے سوشل میڈیا پر اس طرح کے کئی دلچسپ میمز وائرل ہیں جن سے صارفین خوب ہی محظوظ ہورہے ہیں.

یہ میمز آج کل آن ایئر مشہور ڈرامہ سیریل "کبھی میں کبھی تم" ڈرامے کے اس سین پر بنائے جارہے ہیں جہاں رباب (نعیمہ بٹ) اپنے شوہر عدیل (عماد عرفانی) کو اپنی بچپن کی سہیلی نتاشہ (اریج چوہدری) کے ساتھ فلرٹ کو سب کے سامنے ثبوت کے ساتھ بے نقاب کرتی ہے

اس سین میں رباب، عدیل کو سالگرہ کا کیک کھاتے ہوئے منہ پر مل دیتی ہے جسے صارفین خوب ہی انجوائے کرتے ہیں. عوام کا خیال ہے کہ عدیل جیسے دھوکے باز شخص کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے.

دوسری طرف رباب اپنے ساس سسر کو گھر سے نکال دیتی ہے اور تب عدیل کی ماں ( بشریٰ انصاری) کو احساس ہوتا ہے کہ جب انھوں نے لالچ میں اپنے چھوٹے بیٹے اور بہو کو گھر سے نکالا تھا تو ان پر کیا بیتی ہوگی.

اب سوشل میڈیا صارفین شدت سے آنے والی اختتامی اقساط کے منتظر ہیں اور شرجینا اور مصطفی (ہانیہ عامر اور فہد مصطفی) کی ہیپی اینڈنگ کے لئے دعاگو ہیں.

Kabhi Main Kabhi Tum Memes

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kabhi Main Kabhi Tum Memes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kabhi Main Kabhi Tum Memes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   754 Views   |   29 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اتنا امیر ہونا ہے کہ سبق سکھانے کے لئے پارٹی ارینج کرسکوں۔۔ کبھی میں کبھی تم ڈرامے پر بننے والے دلچسپ میز سوشل میڈیا پر وائرل

اتنا امیر ہونا ہے کہ سبق سکھانے کے لئے پارٹی ارینج کرسکوں۔۔ کبھی میں کبھی تم ڈرامے پر بننے والے دلچسپ میز سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنا امیر ہونا ہے کہ سبق سکھانے کے لئے پارٹی ارینج کرسکوں۔۔ کبھی میں کبھی تم ڈرامے پر بننے والے دلچسپ میز سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔