لوگ 3 سال سے طلاق کروانے کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوئے تھے ۔۔ عروہ اور فرحان اتنے سال ایک دوسرے سے جُدا کیوں ہوئے؟

گلوکار فرحان اور عروہ کی شادی 3 سال سے طلاق کی افواہوں کی نظر ہو رہی تھی ہر کوئی سوشل میڈیا پر ان کی طلاق کا چرچہ کرتے دکھائی دیتا تھا اور پھر ان دونوں کے بیانات میں تضاد اور کھلی وضاحت نہ دینے پر سب نے ہی یہ سوچ لیا تھا کہ شاید دونوں میں علیحدگی یا سچ میں طلاق ہو گئی ہے جس کی وجہ سے یہ دونوں خاموشی سے اپنے بُرے وقت کو چھپا رہے ہیں۔ ہر کوئی ان کی پُرانی تصاویر اور آپس میں مُحبت کی باتیں یاد کرکے دعائیں دیتا تھا لیکن طلاق کی افواہوں نے رشتے کی مضبوطی کو یکسر ٹوٹا ہوا ظاہر کیا۔

مگر اب عید کے موقع پر دونوں کی ایک ساتھ مُحبت بھرے انداز میں تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئیں۔ ان کی ایک ساتھ تصاویر نے یہ بات واضح کردی کہ ان کی طلاق نہیں ہوئی تھی، شاید کوئی آپسی اختلافات ہوں۔ لیکن صارفین ان کے ساتھ رہنے پر بہت خوش ہیں، سب ہی نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ عید پر عروہ نے گُلابی پنک اور فرحان نے سفید رنگ کا انتخاب کیا، دونوں ہی بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ واضح رہے 22 نومبر 2016 کو جوڑے نے اپنی منگنی کا باقاعدہ اعلان کیا تھا، جس کے 1 ماہ بعد دونوں 16 دسمبر 2016 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے تھے۔

Urwa Aur Farhan Juda Kiyun Huye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Urwa Aur Farhan Juda Kiyun Huye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Urwa Aur Farhan Juda Kiyun Huye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   5628 Views   |   23 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لوگ 3 سال سے طلاق کروانے کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوئے تھے ۔۔ عروہ اور فرحان اتنے سال ایک دوسرے سے جُدا کیوں ہوئے؟

لوگ 3 سال سے طلاق کروانے کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوئے تھے ۔۔ عروہ اور فرحان اتنے سال ایک دوسرے سے جُدا کیوں ہوئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ 3 سال سے طلاق کروانے کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوئے تھے ۔۔ عروہ اور فرحان اتنے سال ایک دوسرے سے جُدا کیوں ہوئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔