اداکارہ بننے سے پہلے بچوں کے ڈائپر بدلتی تھی.. کیارا ایڈوانی کس جگہ نوکری کرتی تھیں؟ ماضی سے متعلق چند انکشافات

"جب میں اداکارہ نہیں تھی تو پری اسکول میں کام کرتی تھی اور بچوں کے ڈائپر وغیرہ بھی تبدیل کیا کرتی تھی"

یہ کہنا ہے مشہور بھارتی اداکارہ کیارا ایڈوانی کا جنھوں نے حال ہی میں ’ ریڈیو سٹی‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے ماضی کے متعلق چند انکشافات کیے.

کیارا کا کہنا تھا کہ وہ اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں ملازمت کرتی تھیں. وہاں ان کا کام ننھے منے بچوں کو نظمیں پڑھانا اور اُن کے ڈائپر تبدیل کرنا وغیرہ شامل تھا۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے کیارا نے بتایا کہ اپنہ مشہور فلم ’کبیر‘ میں حاملہ لڑکی کا کرداد ادا کرنے میں انھیں کوئی پریشانی نہیں ہوئی تھی کیوں کہ وہ پہلے ہی اسکول میں بچوں کے ساتھ بہت سارا وقت گزار چکی تھیں.

واضح رہے کہ کیارا ایڈوانی کا تعلق بھارت کے ایک رئیس خاندان سے ہے جبکہ دنیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی، کیارا کی بچپن کی سہیلی ہیں. ایسے میں اسکول کے بچوں کے ڈائپر تبدیل کرنے والی ملازمت کرنا یقیناً مداحوں کے لئے چونکا دینے والی خبر ہے.

Kiara Advani Used To Change Kids Diaper

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiara Advani Used To Change Kids Diaper and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiara Advani Used To Change Kids Diaper to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   929 Views   |   24 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اداکارہ بننے سے پہلے بچوں کے ڈائپر بدلتی تھی.. کیارا ایڈوانی کس جگہ نوکری کرتی تھیں؟ ماضی سے متعلق چند انکشافات

اداکارہ بننے سے پہلے بچوں کے ڈائپر بدلتی تھی.. کیارا ایڈوانی کس جگہ نوکری کرتی تھیں؟ ماضی سے متعلق چند انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اداکارہ بننے سے پہلے بچوں کے ڈائپر بدلتی تھی.. کیارا ایڈوانی کس جگہ نوکری کرتی تھیں؟ ماضی سے متعلق چند انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔