نکاح اللہ کے گھر میں ہوا ۔۔ وہ خوش نصیب جوڑے کون ہیں جن کا نکاح خانہ کعبہ میں پڑھایا گیا؟

نکاح ایک خوبصورت اور پاک چیز ہے جس سے میاں بیوی کا رشتہ قائم ہوتا ہے۔ لیکن اگر نکاح خدا کے گھر میں پڑھایا گیا ہو تو یوں سمجھ لیں کہ جیسے دنیا کی ہر خوشی مل گئی ہو۔
بلاشبہ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا نکاح خانہ کعبہ میں پڑھایا جائے اور بہت سے خوش نصیب افراد کو یہ حسین موقع نصیب ہوا جب اللہ کے حکم سے ان کا نکاح مسجد الحرام میں پڑھایا گیا۔
ایک رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام میں سالانہ 3 ہزار سے زائد نکاح پڑھائے جاتے ہیں۔ تقریب میں دولہا اور دلہن کے رشتہ داروں کے علاوہ حرم شریف میں موجود چند لوگ بھی شامل ہوجاتے ہیں جس سے شادی کی تقریب میں چار چاند لگ جاتے ہیں۔

1- میال

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر میال نامی خاتون کی تصویر وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ ان کا نکاح حرم شریف میں ہوا۔ میال اور ان کے شوہر خوبصورت شادی کے جوڑے میں ملبوس تھے۔ یقینا وہ دن دونوں جوڑی کے لیے زندگی کا سے سب سےخوبصورت دن ہوگا۔

2-انعم فیاض

پاکستانی معروف اداکارہ انعم فیاض بھی ان خوس قسمت لوگوں میں شامل ہوتی ہیں جنہیں حرمین شریف میں نکاح کی سعادت حاصل ہوئی۔ان کی شادی کو 5 سال گزر چکے ہیں۔ اداکارہ کی شادی اسد انور نامی شخص سے ہوئی اور ان دونوں کا نکاح خانہ کعبہ کے صحن میں پڑھوایا گیا جو کہ ایک نہایت خوش قسمتی کی بات ہے۔

3- اِرم زہرا

خوش نصیب دلہن اِرم زہرا کے نکاح کی تقریب بھی خانہ کعبہ شریف کے پاکیزیہ صحن میں منعقد ہوئی تھی جو ایک بالکل سادہ اور چھوٹی سی تقریب تھی۔ تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

4- رؤف صدیقی

سال 2018 میں متحدہ قومی مونٹ پاکستان کے رہنماء رؤف صدیقی نے مکہ مکرمہ میں صوفیہ نامی خاتون سے نکاح کیا تھا ، جبکہ نکاح شیخ صالح زین العابدین نے پڑھایا۔

In Ki Shadi Kaba Main Hui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like In Ki Shadi Kaba Main Hui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for In Ki Shadi Kaba Main Hui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain Basit  |   In News  |   0 Comments   |   29367 Views   |   03 Nov 2022
About the Author:

Zain Basit is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain Basit is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

نکاح اللہ کے گھر میں ہوا ۔۔ وہ خوش نصیب جوڑے کون ہیں جن کا نکاح خانہ کعبہ میں پڑھایا گیا؟

نکاح اللہ کے گھر میں ہوا ۔۔ وہ خوش نصیب جوڑے کون ہیں جن کا نکاح خانہ کعبہ میں پڑھایا گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکاح اللہ کے گھر میں ہوا ۔۔ وہ خوش نصیب جوڑے کون ہیں جن کا نکاح خانہ کعبہ میں پڑھایا گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔