سردی میں مسلسل استعمال ہونے والی پیٹرولیم جیلی کے حیران کن نقصانات جو پہلے آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے

سردی کا موسم آتے ہی ہر گھر میں ویزلین کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے، پھر چاہے جلد خُشک ہو یا پھر میک اپ کے بعد فکسر کی ضرورت ہو تو بس ویزلین کا ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ویزلین کو بہت زیادہ استعمال کرتی ہیں تو اس کے نقصانات بھی جان لیں تاکہ آپ بھی ان سے بچ سکیں۔

ویزلین کے نقصانات:

٭ زخم نہیں بھرتے:

جلد پر کسی بھی قسم کا کوئی زخم ہو جائے تو ہم ویزلین کو ہی استعمال کرتے ہیں جب کہ ہمیں معلوم ہی نہیں ہے کہ ویزلین میں موجود سائیکلک چین کے انزائمز زخموں کو نم رکھتے ہیں اور انہیں جلدی بھرنے نہیں دیتے۔ اس لئے کسی بھی زخم پر ویزلین نہ لگایا کریں۔

٭ خراب جلد:

ویسے تو یہ ایک عام خیال ہے کہ ویزلین کی وجہ سے جلد صاف ستھری اور چمکدار ہو جاتی ہے اور کچھ حد تک حقیقت بھی ہے مگر ویزلین میں موجود منرل آئل ہائیڈروکاربن جلد میں جزب نہیں ہوتے جس کی وجہ سے جلد کی اوپری سطح پر موجود اسکن سیلز ڈیڈ ہو جاتے ہیں اور جلد بے رونق ہو جاتی ہے۔

٭ پھیپھڑوں کے مسائل:

کچھ لوگوں کو عادت ہوتی ہے ہر چیز کو سونگھنے کی چاہے اس کی خوشبو ہلکی ہو یا تیز مگر ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ویزلین کی خوشبو نہ سونگھا کریں اس سے آپ کے پھیپھڑوں پر اثر ہوسکتا ہے جس کی وجہ یہ ہے ویزلین میں سائنکل مرکبات ہوتے ہیں جن کو زیادہ سونگھنے سے پھیپھڑے بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔ ٭ خواتین کے ہارمونز:

ویزلین کے زیادہ استعمال سے خواتین کے ہارمونز ایسٹروجن عدم توازن کا شکار ہو جاتے ہیں جس سے انہیں ایام میں بے قاعدگی، جلد بڑھاپا، بانجھ پن، الرجی اور مدافعتی نظام میں خرابی کی شکایت بڑھ جاتی ہے اور ایسا اس لئے ہوتا ہے کیونکہ ویزلین میں xenoestrogens پایا جاتا ہے۔

٭ آکسیجن کی زیادتی:

ویزلین میں آکسیجن گیس کی مقدار 2۔1 کے تناسب سے پائی جاتی ہے جس کا جلد پر زیادہ استعمال جلد کی نمی کو ختم کر دیتا ہے اور اس کو تازہ رہنے نہیں دیتا۔

Vesseline Ke Nuqsanat

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Vesseline Ke Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vesseline Ke Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Mishal  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   14788 Views   |   10 Dec 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Mishal is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Mishal is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سردی میں مسلسل استعمال ہونے والی پیٹرولیم جیلی کے حیران کن نقصانات جو پہلے آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے

سردی میں مسلسل استعمال ہونے والی پیٹرولیم جیلی کے حیران کن نقصانات جو پہلے آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردی میں مسلسل استعمال ہونے والی پیٹرولیم جیلی کے حیران کن نقصانات جو پہلے آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔