گھر میں اگر چوہے گھس آئیں تو یہ مستقل پریشانی بن جاتی ہے کیونکہ چوہے اپنا کنبہ بنانے میں دیر نہیں کرتے اور پھر ہر الماری یہاں تک کہ کچن میں بھی دندناتے پھرتے ہیں۔ اگرچہ چوہوں سے جان چھڑانا اتنا آسان نہیں لیکن آج ہم آپ کو صرف ایک منٹ میں ہی چوہوں کے خاتمے کا سستا سا طریقہ بتائیں گے جو کارآمد بھی ہے۔
ایک گلوب لیں اور اسے کوٹ لیں۔ دوسری طرف کچھ مونگ پھلیاں لیں اور انھیں بھی کوٹ کر پاؤڈر بنا لیں۔ اب اس پاؤڈر میں چینی ملائیں اور ٹماٹر کاٹ کر اس کے اندر ڈال دیں۔ اب ان ٹماٹروں کو ہر اس جگہ رکھ دیں جہاں چوہے آتے ہیں۔
چوہوں کو مونگ پھلی اور ٹماٹر بے حد پسند ہوتا ہے اور وہ اسے کھانے ضرور لپکیں گے جبکہ گلوب ان کے پیٹ میں جاتے ہی موت ہوجاتی ہے۔ اس طرح چند ہی دنوں میں آپ کا گھر چوہوں سے پاک ہوجائے گا۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Get Rid Of Mouse In One Minute and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Get Rid Of Mouse In One Minute to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
گندے چوہوں کو اپنے گھر میں دندنانے نہ دیں بلکہ۔۔ جانیں صرف 1 منٹ میں ضدی چوہوں سے نجات کا سستا طریقہ
گندے چوہوں کو اپنے گھر میں دندنانے نہ دیں بلکہ۔۔ جانیں صرف 1 منٹ میں ضدی چوہوں سے نجات کا سستا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گندے چوہوں کو اپنے گھر میں دندنانے نہ دیں بلکہ۔۔ جانیں صرف 1 منٹ میں ضدی چوہوں سے نجات کا سستا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔