Khatoon Ne Ek Sath 4 Bachon Ko Janam De Dia
ماں ہر حال میں ہر روپ میں اپنے بچوں کی حفاظت کرنا جانتی ہے چاہے پھر سر پر موت کا سایہ ہی کیوں نہ منڈلا رہا ہو۔
ایسا ہی کچھ پچھلے دنوں غزہ میں ہوا۔۔ جہاں ایک بے گھر خاتون نے ایک ساتھ 4 بچوں کو جنم دیا۔
تفصیلات کے مطابق، اسرائیلی حملوں سے در بدر ہونے والی فلسطینی خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی ولادت ہوئی ہے، قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں سے ایک ابھی اسپتال میں ہے۔
حالات نے ننھے فرشتوں کے والدین کو خوشیاں منانے سے محروم کر دیا کیونکہ وہاں بمباری، در بدری، خوراک کی کمی اور صحت کی ناپید سہولتیں ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ خاتون اپنے اہلخانہ کے ساتھ شمالی غزہ سے در بدر ہو کر دیر البلاح کے پناہ گزین کمیپ میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی تھیں، جس کے بعد ان کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khatoon Ne Ek Sath 4 Bachon Ko Janam De Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khatoon Ne Ek Sath 4 Bachon Ko Janam De Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ایک بچہ ابھی بھی ہسپتال میں ہے کیونکہ ۔۔ غزہ سے دربدر ہونے والی خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دے دیا
ایک بچہ ابھی بھی ہسپتال میں ہے کیونکہ ۔۔ غزہ سے دربدر ہونے والی خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دے دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک بچہ ابھی بھی ہسپتال میں ہے کیونکہ ۔۔ غزہ سے دربدر ہونے والی خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دے دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔