اس گائے کی 2 زبان اور 5 ٹانگیں کیسے ہیں؟ قربانی کے لیے آئے حیرت انگیز جانوروں کی ویڈیو وائرل

“اس گائے کو دیکھیں اس کی 2 زبان ہیں۔ ایک زبان منہ کے اندر ہے اور ایک باہر۔ اور ایک جانور یہ ہے جس کی ٤ ٹانگوں کے علاوہ ایک اضافی ٹانگ بھی ہے۔“

یہ کہنا ہے ایک نجی چینل کے وی لاگر کا جو قربانی کے نایاب جانوروں پر وی لاگ بنانے جے ڈی سی کے لائے ہوئے جانور دیکھنے پہنچے ہوئے ہیں۔

ہر سال کی طرح اس برس بھی جے ڈی نے کئی مختلف اقسام کے جانوروں کا اہتمام کیا ہوا ہے۔ یہاں دو زبان والی اور 5 ٹانگوں والی گائیں کے علاوہ دو کوہان والا اونٹ بھی موجود ہے۔

اس کے علاوہ ایک چھوٹے قد کی گائے ہے جسے دیکھنے لوگ اور بچے دور دور سے آتے ہیں۔

جانوروں کی رکھوالی کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ یہ نایاب جانور قربانی کے لئے نہیں ہوتے بلکہ یہ صرف لوگوں کو ہر برس دکھانے کے لئے منگوائے جاتے ہیں۔

Cow Ki 2 Tangain Aur 5 Zuban

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Cow Ki 2 Tangain Aur 5 Zuban and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cow Ki 2 Tangain Aur 5 Zuban to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1907 Views   |   04 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

اس گائے کی 2 زبان اور 5 ٹانگیں کیسے ہیں؟ قربانی کے لیے آئے حیرت انگیز جانوروں کی ویڈیو وائرل

اس گائے کی 2 زبان اور 5 ٹانگیں کیسے ہیں؟ قربانی کے لیے آئے حیرت انگیز جانوروں کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس گائے کی 2 زبان اور 5 ٹانگیں کیسے ہیں؟ قربانی کے لیے آئے حیرت انگیز جانوروں کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔