وہ کون سا پودا ہے جو ڈینگی سے بچاتا ہے؟ جانیں 3 پودے جو آپ کو بیماریوں سے بھی بچاتے اور موڈ فریش کرتے ہیں

پودے انسان کے سب سے اچھے اور خاموش دوست ہوتے ہیں جو انہیں فائدے بھی کچھ ایسے انداز میں دیتے ہیں کہ ہمیں معلوم بھی نہیں ہوتا ہے۔ اور آج کل تو ڈینگی اس قدر پھیل گیا ہے کہ ہسپتالوں کے بستر بھی کم پڑ گئے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں وہ کون سے 3 پودے ہیں جن کا اسعتمال آپ کے لئے بھی فائدے مند ہے۔

گُلِ داؤدی

گُلِ داؤدی سے موڈ اچھا رہتا ہے، سردیوں میں ہونے والی خشک جلد اور گلے کی خراش سے بھی بچا جاتا ہے۔ یہ پودہ ان بچوں کے لئے بہت فائدے مند ہے جن کی نکسیری پھٹ جاتی ہے ارو خؤن نکلنے کی شکایت ہوتی ہے۔

ڈریگن

ڈریگن کا پودا کمر درد کو دور کرنے اور ٹانسلز کی شکایت میں استعمال ہونے والی دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں۔ ان کو گھر میں رکھنے سے ڈینگی مچھر گھر کے اطراف نہیں بھٹکتا۔

عشقِ پیچاں

عشقِ پیچاں کی بیل کے بارے میں تو آپ نے لازمی شاعریوں میں سنا ہوگا، لیکن اس کے فائدے جان کر اب گھر میں لازمی رکھ لیں گے۔ عشقِ پیچاں کا پودا گھر میں رکھنے سے گردوں کی صحت بہت اچھی رہتی ہے، اس پودے کو مثانے کی پتھریوں کو ختم کرنے کے لئے بھی دوائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
آپ کون سے پودے اپنے گھر میں لگاتے ہیں؟ ہمیں کے فوڈز کے کمنٹ سیکشن میں لازمی اپنی رائے سے آگاہ کیجیئے گا۔

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1294 Views   |   15 Sep 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about وہ کون سا پودا ہے جو ڈینگی سے بچاتا ہے؟ جانیں 3 پودے جو آپ کو بیماریوں سے بھی بچاتے اور موڈ فریش کرتے ہیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (وہ کون سا پودا ہے جو ڈینگی سے بچاتا ہے؟ جانیں 3 پودے جو آپ کو بیماریوں سے بھی بچاتے اور موڈ فریش کرتے ہیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.