خوش نصیب ہوں جو گھر بکنے سے 2 گھنٹے پہلے قسمت مہربان ہوئی ۔۔ 1 کروڑ جیتنے کے بعد اس کے کس عمل نے لوگوں کو متاثر کیا؟

میں قرض دار تھا اور لوگ میرے گھر تک آجاتے تھے ۔ یہ الفاظ ہیں خوش نصیب محمد باوا کے جو پچھلے ایک سال سے لاٹری لگنے کے انتظار میں بیٹھے تھے۔

مگر اب جب انہیں لاٹری نکلتی ہوئی نہیں دیکھائی دی تو انہوں نے اپنا خوابوں کا محل بیچنے کا سوچ لیا جس کی وجہ سے یہ بہت پریشان رہتے تھے۔

مگر ہوتا وہی ہے جو قسمت کو منظور ہوتا ہے۔ جی ہاں آپ نے ٹھیک پڑھا ہے بھارتی ریاست کیرالہ کے رہائشی کی سنی گئی اور گھر بکنے سے 2 گھنٹے پہلے اس کی 1 کروڑ کیلاٹری نکلی جس کی خبر اسے دوست نے فون کر کے دی۔

جس سے اس کے دل کو تسلی ملی اور اس نے اپنے گھر کی فروخت فوراََ روک دی۔ محمد باوا کہتے ہیں کہ لاٹری نکلنے کی خبر سننے کے بعد سے ہی میرے گھر پر قرضہ مانگنے والے نہیں آتے۔

کیونکہ انہیں یقین آ گیا ہے کہ میرے پاس اب انہیں دینے کیلئے رقم ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں لاٹری کی فروخت جائز نہیں ہے لیکن تاہم ریاست کیرالہ اور کچھ دیگر ریاستوں میں حکومت کی طرف سے اس کی فروخت کی اجازت دی گئی ہے۔

1 Caror Jeetny Wala Shaks

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 1 Caror Jeetny Wala Shaks and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 1 Caror Jeetny Wala Shaks to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4635 Views   |   17 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

خوش نصیب ہوں جو گھر بکنے سے 2 گھنٹے پہلے قسمت مہربان ہوئی ۔۔ 1 کروڑ جیتنے کے بعد اس کے کس عمل نے لوگوں کو متاثر کیا؟

خوش نصیب ہوں جو گھر بکنے سے 2 گھنٹے پہلے قسمت مہربان ہوئی ۔۔ 1 کروڑ جیتنے کے بعد اس کے کس عمل نے لوگوں کو متاثر کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوش نصیب ہوں جو گھر بکنے سے 2 گھنٹے پہلے قسمت مہربان ہوئی ۔۔ 1 کروڑ جیتنے کے بعد اس کے کس عمل نے لوگوں کو متاثر کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔