دنیا کا سب سے سستا کمرہ پاکستان کے کس شہر میں ہے؟ کرایہ جان کر انگریز بھی حیران رہ گیا

"میں 159 ممالک گھوم چکا ہوں اور ایک نیا ایڈونچر کرنے پاکستان آیا تھا. یہاں کے شہر پشاور میں مجھے اب تک زندگی کا سب سے سستا کمرہ مل گیا ہے"

یہ کہنا ہے نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک سوشل میڈیا انفلوئینسر یوٹیوبر ٹام کا جنھیں آن لائن traveltomtom کے نام سے جانا جاتا ہے.

ٹام نے اپنے دورہ پاکستان میں چونکا دینے والی دریافت کی اور دنیا بھر میں پھیلے اپنے فالوورز کو پشاور کے ہوٹل کا وہ کمرہ دکھایا جس کا کرایا صرف 1.40 ڈالر تھا یعنی پاکستانی 400 روپے ہے.

ٹام نے بتایا کہ کمرہ دیکھ کر مجھے یقین نہیں آیا اور 2 ڈالر سے بھی سستا کمرہ ملنے کا موقع میں نے نہیں گنوایا۔

ٹام کا کہنا تھا کہ انھیں یقین نہیں تھا کہ کمرہ اتنا آرام دہ اور صاف ستھرا ہوگا لیکن کمرے کو اندر سے دیکھا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس میں دو بستر اور ایک چھوٹا ٹی وی بھی موجود ہے.

Social Media Influencer Visits Peshawar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Social Media Influencer Visits Peshawar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Social Media Influencer Visits Peshawar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1063 Views   |   24 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

دنیا کا سب سے سستا کمرہ پاکستان کے کس شہر میں ہے؟ کرایہ جان کر انگریز بھی حیران رہ گیا

دنیا کا سب سے سستا کمرہ پاکستان کے کس شہر میں ہے؟ کرایہ جان کر انگریز بھی حیران رہ گیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دنیا کا سب سے سستا کمرہ پاکستان کے کس شہر میں ہے؟ کرایہ جان کر انگریز بھی حیران رہ گیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔