رات بھر رضائی میں چھپ کر کاٹتے ہیں ۔۔ کھٹملوں کے عذاب سے کیسے بچا جائے؟ جانیں رانی آپا نے اس سے بچنے کی کون سی ٹپس بتادیں

کھٹمل ایک ایسی خون چوسنے والی بلا ہے جو اگر ایک بار گھر میں ہوجائے تو راتوں کی نیند حرام ہوجاتی ہے اور پوری رات بس انہیں ڈھونڈنے، پکڑنے اور مارنے میں نکل جاتی ہے۔

کھٹمل کن جگہوں پر ہوتے ہیں؟

کھٹمل عام طور پر بند جگہوں پر ہوتے ہیں جہاں دھوپ نہیں آتی۔ اسکے علاوہ جن گھروں میں سیلن ہوتی ہے وہاں بھی ان کی افزائش تیزی سے ہوتی ہے۔ اسلیئے اپنے گھروں میں باقاعدگی سے دھونی دیا کریں تا کہ گھر کی نمی ختم ہو سکے۔

کھٹمل مار جڑی بوٹی:

٭ کھٹمل کے خاتمے کے لیئے جو جڑی بوٹی سب سے زیادہ اثر دکھاتی ہے وہ ہے کوڑ تمہ جسے اندرائن یا حنزل بھی کہا جاتا ہے، یہ بہت کڑوی ہوتی ہے۔

٭ آپ کو کرنا یہ ہے 1 لیٹر پانی میں 200 گرام کوڑ تمہ ڈال کر رات بھر بھگو کے رکھ دیں۔

٭ اگلی صبح اسے گرم کر کے (ابالنا نہیں ہے) ایک اسپرے بوتل میں بھر دیں۔

٭ اب کمرے میں چاروں طرف اس کا چھڑکاؤ کر کے 3 سے 4 گھنٹوں کے لیئے اسے بند کردیں، یا جہاں کہیں بھی کھٹمل ہوں وہاں۔

٭ اسکے بعد جب آپ کمرہ کھولیں گے تو وہاں آپ کو کھٹمل مرے ہوئے ملیں گے۔

Khatmal Marne Wali Jadi Buti

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Khatmal Marne Wali Jadi Buti and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khatmal Marne Wali Jadi Buti to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   14993 Views   |   26 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

رات بھر رضائی میں چھپ کر کاٹتے ہیں ۔۔ کھٹملوں کے عذاب سے کیسے بچا جائے؟ جانیں رانی آپا نے اس سے بچنے کی کون سی ٹپس بتادیں

رات بھر رضائی میں چھپ کر کاٹتے ہیں ۔۔ کھٹملوں کے عذاب سے کیسے بچا جائے؟ جانیں رانی آپا نے اس سے بچنے کی کون سی ٹپس بتادیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رات بھر رضائی میں چھپ کر کاٹتے ہیں ۔۔ کھٹملوں کے عذاب سے کیسے بچا جائے؟ جانیں رانی آپا نے اس سے بچنے کی کون سی ٹپس بتادیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔