سالوں پُرانا کمر درد، اب اور نہیں ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی کمر درد ٹھیک کرنے کی ایسی پھکّی، جو حکیم ہزاروں روپے میں بیچتے ہیں

کمر درد آج کل صرف بڑے بوڑھوں تک محدود نہیں رہا بلکہ یہ اسکول جانے والے بچوں، موٹر بائیک چلانے اور آفس جانے والے نوجوانوں اور بچے کی پیدائش کے بعد خواتین میں کافی عام ہوگیا ہے۔ اسلیئے آج ہم آپ کے ساتھ ڈاکٹر بلقیس کی ایک بہت ہی زبردست ریمیڈی شئیر کرنے والے ہیں، جو کمر درد ٹھیک کرنے میں آپ کی مدد کرے گی۔

کمر درد ریمیڈی:

ساگودانہ 50 گرام
مکھانے 50 گرام
اسگند ناگوری (اشو گندھا) 50 گرام
کمر کس 50 گرام
چاشکو کے بیج 25 گرام

ان تمام چیزوں کو پیس کر پاؤڈر بنالیں اور ایک جار (بوتل) میں بھر کر رکھ دیں۔ اب اس پاؤڈر کو روزانہ 1 چمچ گرم دودھ میں ملا کر صبح اور رات میں پیئیں۔ اور جو لوگ دودھ میں ڈال کر نہیں پینا چاہتے وہ اسے ایسے ہی 1 چمچ پانی کے ساتھ پھانک کر اوپر سے دودھ پی لیں۔ انشاءاللّٰہ کمر میں تکلیف اور درد ٹھیک ہوجائے گا!

بچوں میں ہونے والے کمر درد کیلیئے ڈاکٹر بلقیس کا مشورہ:

بچوں میں ہونے والے کمر درد کیلیئے خواتین کو چاہیئے کہ ان کے اسکول بیگ کے وزن کو کم کریں۔ ساتھ ہی انہیں مکھانے، کھجور یا پھر انجیر والا شیک (دودھ) بنا کر روزانہ پلائیں۔

Kamar Dard Ka Asan Gharelu Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kamar Dard Ka Asan Gharelu Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kamar Dard Ka Asan Gharelu Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2280 Views   |   14 Jun 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سالوں پُرانا کمر درد، اب اور نہیں ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی کمر درد ٹھیک کرنے کی ایسی پھکّی، جو حکیم ہزاروں روپے میں بیچتے ہیں

سالوں پُرانا کمر درد، اب اور نہیں ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی کمر درد ٹھیک کرنے کی ایسی پھکّی، جو حکیم ہزاروں روپے میں بیچتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سالوں پُرانا کمر درد، اب اور نہیں ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی کمر درد ٹھیک کرنے کی ایسی پھکّی، جو حکیم ہزاروں روپے میں بیچتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔