رئیس زادیاں پیر صاف کروا رہی ہیں اور۔۔ ندا یاسر ایک بار پھر تنقید کی زد میں! لائیو شو میں اس بار ایسا کیا کردیا؟

ندا یاسر آئے روز کسی نہ کسی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں۔ گزشتہ ہفتے بھی انھوں نے وقار ذکاء کے خلاف بیان دیا تھا جس کے بعد وقار نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے ندا کے خوب لتے لئے تھے اور آج پھر ان کے لائیو شو سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

یہ تصویر سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ تمکنت نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شئیر کی ہے جس میں مارننگ شو میں چند خواتین پیڈی کیور کروا رہی ہے۔ تصویر دیکھ کر ہی بدنما سا احساس ہورہا ہے۔ تمکنت نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ رئیس خواتین کو ٹی وی پر لائیو پیڈی کیور کروایا جارہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی اظہار خیال جاری ہے کہ وہ نوجوانی میں اپنے جسم کے بالوں سے کتنی بیزار تھیں“

تمکنت کی اس طنز سے بھرپور پوسٹ نے صارفین کی توجہ فوراً حاصل کر لی اور لوگوں نے اس پر ندا یاسر کے خلاف کئی تبصرے کیے۔ عوام کا کہنا ہے کہ کیا ضروری ہے کہ اس طرح کا کونٹینٹ دکھا کر طبقاتی فرق کو نمایاں کیا جائے یا پھر جسمانی کمیوں پر بات کی جائے۔ جبکہ کچھ صارفین نے ندا کے مارننگ شو کو بند کر کے سائنسی اور معلوماتی پروگرام آن ائیر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

Nida Yasir Pedicure Controversy In Live Show

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Pedicure Controversy In Live Show and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Pedicure Controversy In Live Show to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   62801 Views   |   04 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

رئیس زادیاں پیر صاف کروا رہی ہیں اور۔۔ ندا یاسر ایک بار پھر تنقید کی زد میں! لائیو شو میں اس بار ایسا کیا کردیا؟

رئیس زادیاں پیر صاف کروا رہی ہیں اور۔۔ ندا یاسر ایک بار پھر تنقید کی زد میں! لائیو شو میں اس بار ایسا کیا کردیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رئیس زادیاں پیر صاف کروا رہی ہیں اور۔۔ ندا یاسر ایک بار پھر تنقید کی زد میں! لائیو شو میں اس بار ایسا کیا کردیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔