باپ نے دو شادیاں کیں اور بھائی.. گھر کے سخت حالات کی وجہ سے یشما گل کو کیا عجیب بیماری ہوگئی تھی؟

"میں 21 برس کی تھی جب ڈپریشن کی تشخیص ہوئی. میرے والد نے دو شادیاں کر رکھی تھیں اور ان کے دو گھر تھے. اگرچہ وہ انصاف پسند انسان ہیں اور دونوں گھروں کع ساتھ لے کر چلے لیکن بچپن میں جب آپ ان حالات کے بارے میں فلمیں دیکھتے ہیں یا گھر میں کچھ بحث سنتے ہیں تو آپ کی سوچ بھی مختلف ہوجاتی ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ یشما گل کا جنھوں نے ایک شو میں میزبان کے طور پر شرکت کی.

یشما نے بتایا کہ جب وہ اسکول میں پڑھتی تھیں تو ان کا بڑا بھائی کافی سخت مزاج کا تھا. یہی وہ باتیں تھیں جن کی وجہ سے ان کی ذہنی صحت متاثر ہوئی.

"میں حقیقی دنیا کے بجائے خیالی دنیا میں رہنے کی بیماری کا شکار ہو گئی تھی اسی وجہ سے گاڑی چلانے سے بھی خوف آتا تھا. یہ سب میرا ڈپریشن تھا جس کا پھر میں نے علاج کروایا"

یشما نے مزید بتایا کہ بریک اپ اور دل ٹوٹنے نے مجھے زندگی کے بارے میں زیادہ گہرائی اور شعور دیا۔ میں جذباتی طور پر سمجھدار ہوئی اور خود کو زیادہ اچھی طرح سمجھنے لگی.

Yashma Gill Shared Her Personal Life Secrets

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yashma Gill Shared Her Personal Life Secrets and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yashma Gill Shared Her Personal Life Secrets to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1977 Views   |   13 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

باپ نے دو شادیاں کیں اور بھائی.. گھر کے سخت حالات کی وجہ سے یشما گل کو کیا عجیب بیماری ہوگئی تھی؟

باپ نے دو شادیاں کیں اور بھائی.. گھر کے سخت حالات کی وجہ سے یشما گل کو کیا عجیب بیماری ہوگئی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ نے دو شادیاں کیں اور بھائی.. گھر کے سخت حالات کی وجہ سے یشما گل کو کیا عجیب بیماری ہوگئی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔