Weight Loss Drink in Urdu
جسمانی وزن میں کمی لانا کوئی آسان کام نہیں، مگر بیشتر افراد اس بات سے واقف نہیں چند غذائیں اس مقصد کے حصول میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔
اور یہ سب چیزیں آپ کے کچن میں موجود ہوتی ہیں بس انہیں استعمال کرنے کا طریقہ اپنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ان چیزوں کو رات کو سونے سے پہلے مشروب کی شکل میں پینا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، جبکہ جسمانی توانائی بھی بڑھتی ہے۔ جس کا طریقہ استعمال درج ذیل ہے۔
اجزاء
ایک کھیرا
تھوڑا سا دھنیا
ایک لیموں
ایک کھانے کا چمچ کدو کش کی ہوئی ادرک
ایک کھانے کا چمچ ایلو ویرا جوس
آدھا گلاس پانی
طریقہ کار
تمام اجزاءکا جوس نکالیں اور سونے سے قبل پی لیں۔ ایک ماہ تک یہ معمول برقرار رکھیں اور پھر ایک ہفتے کا وقفہ لیں، اس کے بعد اگر ضرورت ہو تو اس عمل کو پھر دہرائیں۔
اجزاء
ایک لیموں
دو کھیرے
ایک مالٹا
حسب ذائقہ شہد
پودینہ حسب ذائقہ
ایک لیٹر پانی
طریقہ کار
ایک کھیرے کو بلینڈر میں ڈال کر جوس بنالیں جبکہ دوسرے کے ٹکڑے کرلیں، اب مالٹے اور لیموں کا عرق نکال لیں، اب جوس، کھیرے کے ٹکڑوں اور شہد کو کسی جگ میں ڈال کر مکس کرلیں۔ اسے مشروب کو پودینے کے پتوں سے سجالیں۔
Actually, it's not very easy to reduce your body fats. However many of us are not aware that some foods are very helpful for losing weight.
And all these foods are normally available in your kitchen.
You just need to use them right way.
We are sharing recipe for weight loss drink in Urdu. You just need to follow the steps provided below.
Miraculous Drink for Belly Loss in Urdu
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Weight Loss Drink In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Weight Loss Drink In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Sone Se Pehle Ye Mashroob Charbi Ghataye
Sone Se Pehle Ye Mashroob Charbi Ghataye ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Sone Se Pehle Ye Mashroob Charbi Ghataye سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔