سردی میں روزانہ 3 کچے انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ ان انڈوں میں چھپے صحت کے وہ راز جو آپ کے لئے بھی جاننا ضروری ہیں

سردی میں انڈوں کا استعمال ضرورت سے زیادہ کیا جاتا ہے جس کی وجہ یہی ہے کہ یہ صحت کے لئے بھی فائدے مند ہوتا ہے ۔ جسم کو گرمی فراہم کرنے کا ایک بہترین اور پروٹین سے بھرپور ذریعہ ہے۔ اس کو کسی بھی طرح استعمال کیا جائے یہ فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔

لیکن کچے انڈوں کو کھانے سے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟

ہائی کوالٹی پروٹین:

پروٹین مختلف امینو ایسڈز سے بنا ہوتا ہے اور اس کی 9 اقسام انڈوں سے بآسانی حاصل ہوتی ہیں۔ اسی لیے ان کو ہائی کوالٹی پروٹین کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ ایک انڈے میں 6 گرام پروٹین ہوتا ہے۔ کچے انڈوں میں پروٹین کی مقدار پکے ہوئے انڈوں سے زیادہ ہوتی ہے۔

بینائی:

انڈے میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، لیوٹین اور زیسانتھین نامی اینٹی آکسیڈینٹس پائے جاتے ہیں جو آنکھوں کی بینائی کو بڑھانے میں زیادہ مدد دیتے ہیں۔

قوت مدافعت:

انڈے پروٹین، وٹامن ڈی، وٹامن بی 2، بی 5، بی 12، وٹامن ای، فولیٹ، لیوٹین اور اومیگا تھری سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ تمام چیزیں قوت مدافعت کو بڑھانے، وائرس اور بیکٹیریا کے پھیلاؤ کو کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

جسم کی مضبوطی:

کچے انڈے اکثر فٹنس ٹرینر ان لوگوں کو استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں جن کو اپنا جسم مضبوط بنانا ہوتا ہے یا وزن میں کمی کرنی ہوتی ہے۔ لہٰذا یہ بہتر ہے کہ بچوں کو شروع سے ہی کچے انڈے غذا میں استعمال کروائے جائیں تاکہ وہ صحت مند ہو جائیں۔

سردی میں 3 کچے انڈے کھائیں؟

٭ کچھ لوگوں کو سردی میں کپکپی زیادہ لگتی ہے اور ان کے سینے میں بلغم جم جاتا ہے ان کو چاہیے دن میں 3 کچے انڈے ایک ساتھ استعمال کریں۔ یہ مشورہ مشہور امریکی ڈاکٹر بھی دیتے ہیں جو شدید ٹھنڈے موسم میں لوگوں کو بچانے کا ایک سستا اور کارآمد نسخہ ہے۔

Kachy Anday Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kachy Anday Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kachy Anday Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2556 Views   |   14 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سردی میں روزانہ 3 کچے انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ ان انڈوں میں چھپے صحت کے وہ راز جو آپ کے لئے بھی جاننا ضروری ہیں

سردی میں روزانہ 3 کچے انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ ان انڈوں میں چھپے صحت کے وہ راز جو آپ کے لئے بھی جاننا ضروری ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردی میں روزانہ 3 کچے انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ ان انڈوں میں چھپے صحت کے وہ راز جو آپ کے لئے بھی جاننا ضروری ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔