اولاد کی خوشی سے پہلے رب سے ملاقات۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے کعبہ کو دیکھ کر کیا الفاظ کہہ ڈالے؟

"الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر”

یہ کہنا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کا جنھوں نے گزشتہ روز عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

حال ہی میں شاہین شاہ آفریدی نے ایسی تصویر شیئر کی ہے جس میں انھیں احرام باندھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے عقب میں بیت اللہ بھی دیکھا جاسکتا ہے.

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہلے بچے کی ولادت بھی متوقع ہے اس موقع پر ان کا پہلے عمرہ ادا کرنا سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا. شاہین آفریدی کی عمرہ کی تصویر سامنے آتے ہی بڑی تعداد میں مداحوں نے مبارکباد دی.

Shaheen Shah Afridi Umrah Photo

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheen Shah Afridi Umrah Photo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheen Shah Afridi Umrah Photo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1286 Views   |   15 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

اولاد کی خوشی سے پہلے رب سے ملاقات۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے کعبہ کو دیکھ کر کیا الفاظ کہہ ڈالے؟

اولاد کی خوشی سے پہلے رب سے ملاقات۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے کعبہ کو دیکھ کر کیا الفاظ کہہ ڈالے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اولاد کی خوشی سے پہلے رب سے ملاقات۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے کعبہ کو دیکھ کر کیا الفاظ کہہ ڈالے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔