رشتے کے لئے عورتیں پوچھتی تھیں کہ رنگ کیسا ہے اور بال کتنے لمبے ہیں.. کلاس فیلو سے شادی کرنے والی سعدیہ فیصل رشتہ مانگنے والیوں کے خلاف پھٹ پڑیں

"شادی سے پہلے میرے لیے بہت سے رشتے آتے تھے. عورتیں امی سے فون پر پوچھتی تھیں کہ لڑکی کا رنگ گورا ہے یا کالا، آنکھیں کیسی ہیں اور بال کتنے لمبے ہیں وغیرہ وغیرہ"

یہ کہنا ہے سعدیہ فیصل کا جو سینیئر اداکارہ صبا فیصل کی بیٹی ہیں. سعدیہ فیصل نے حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں رشتہ کلچر کے حوالے سے گفتگو کی.

اس حوالے سے ماضی کا ایک قصہ سناتے ہوئے سعدیہ کا کہنا تھا کہ ایک بار ایک خاتون نے امی سے فون پر پہلے ہی میری رنگت اور آنکھوں وغیرہ کا رنگ معلوم کرلیا. پھر ایک دن وہ بہت سارا سونا پہن کر میرا رشتہ مانگنے آئیں تو مجھ سے کھانا پکانے کا پوچھنے لگیں.

مجھے بھی غصہ آگیا اور میں نے کہا کہ مجھے صرف تین کھانے انڈے ، آلو اور انڈے آلو پکانا آتا ہے. جس پر امی بھی ناراض ہوگئیں اور مجھے ڈانٹنے لگیں. پھر میں نے امی سے کہا کہ وہ آنٹی اپنے بیٹے کو دیکھنے کے بجائے لڑکی کی شکل و صورت اور کام کاج کا پوچھ رہی ہیں.

سعدیہ فیصل نے بتایا کہ وہ یونیورسٹی میں ہی کسی کو پسند کرتی تھیں اور بعد میں ان سے ہی شادی کی. ان کا ایک بیٹا بھی ہے.

Sadia Faisal Rishta Culture Par Bol Pari

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sadia Faisal Rishta Culture Par Bol Pari and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sadia Faisal Rishta Culture Par Bol Pari to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1112 Views   |   22 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

رشتے کے لئے عورتیں پوچھتی تھیں کہ رنگ کیسا ہے اور بال کتنے لمبے ہیں.. کلاس فیلو سے شادی کرنے والی سعدیہ فیصل رشتہ مانگنے والیوں کے خلاف پھٹ پڑیں

رشتے کے لئے عورتیں پوچھتی تھیں کہ رنگ کیسا ہے اور بال کتنے لمبے ہیں.. کلاس فیلو سے شادی کرنے والی سعدیہ فیصل رشتہ مانگنے والیوں کے خلاف پھٹ پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رشتے کے لئے عورتیں پوچھتی تھیں کہ رنگ کیسا ہے اور بال کتنے لمبے ہیں.. کلاس فیلو سے شادی کرنے والی سعدیہ فیصل رشتہ مانگنے والیوں کے خلاف پھٹ پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔