اس کو باہر دیوار پر لگائیں اور اے سی سے جان چھڑائیں.. شدید گرمی میں دیواریں ٹھنڈی رکھنے والی یہ سستی چیز کیا ہے؟

جیسے ہی دھوپ نکلتی ہے تھوڑی دیر میں گھر کسی تندور کی طرح گرم ہوجاتا ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ گھر کی چھت اور دیواریں گرمی جذب کر لیتی ہیں. چھت کو ہیٹ پروف کرنے کے تو بہت سے طریقے مارکیٹ میں آچکے ہیں. اس لئے آج ہم آپ کو دیواریں ہیٹ پروف کرنے کا انتہائی سستا طریقہ بتائیں گے جس سے گھر کے اندر اے سی چلانے کی بھی ضرورت نہیں رہے گی.

سب سے پہلے گھر کی تمام دیواروں کو اچھی طرح صاف کر کے اسے پانی سے تر کر لیں. اب ایک بڑی سی بالٹی میں ایک حصہ ایکرائلک ڈال کر پانی میں اچھی طرح مکس کر لیں. 4 حصہ کسی بھی سستی کمپنی کا ڈسٹمپر ڈال دیں اور دوبارہ مکس کر لیں. اب بوری والا پلاسٹک آف پیرس لیں اور 7 سے 8 حصے ڈال کر اسے بھی ہاتھ سے ایسے مکس کریں کہ کوئی گٹھلی نہ رہ جائے.

ان تمام چیزوں کو دیوار پر پینٹ کر دیں. ڈسٹمپر کی وجہ سے پلاسٹر آف پیرس 10 منٹ تک نہیں سوکھے گا. اس لئے یہ کام تیز تیز کرنا ہے. پینٹ سوکھ جائے تو ایک کوٹ اور لگا دیں.

یہ پینٹ چھت کے اوپر اور دروازے پر بھی کیا جاسکتا ہے. یہ نہ صرف گرمی میں دیوار گرم ہونے سے روکے گا بلکہ سردی کے موسم میں گھر کو سرد ہواؤں سے متاثر ہونے سے بھی بچائے گا.

Wall Heat Proofing And Cooling

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Wall Heat Proofing And Cooling and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wall Heat Proofing And Cooling to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   22999 Views   |   10 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

اس کو باہر دیوار پر لگائیں اور اے سی سے جان چھڑائیں.. شدید گرمی میں دیواریں ٹھنڈی رکھنے والی یہ سستی چیز کیا ہے؟

اس کو باہر دیوار پر لگائیں اور اے سی سے جان چھڑائیں.. شدید گرمی میں دیواریں ٹھنڈی رکھنے والی یہ سستی چیز کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس کو باہر دیوار پر لگائیں اور اے سی سے جان چھڑائیں.. شدید گرمی میں دیواریں ٹھنڈی رکھنے والی یہ سستی چیز کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔