میں شدید بیماری پڑ گئی تھی، میرا دم گھٹ رہا تھا ۔۔ ہاجرہ یامین 2 سال پہلے کونسی بیماری کا شکار ہوگئی تھیں کہ کسی نہ ان کی مدد نہ کی؟ انکشاف کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہاجرہ یامین نے انکشاف کیا ہے کہ دو سال قبل ڈینگی کا شکار ہونے پر اُنہیں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

حال ہی میں ہاجرہ یامین نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اس حوالے سے بات کی۔

اُنہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ دو سال پہلے مجھے ایک پروجیکٹ کے سیٹ سے ڈینگی بخار ہوگیا تھا لیکن کسی وجہ سے ڈینگی کی تشخیص کے لیے کروائے گئے میرے تمام میڈیکل ٹیسٹ منفی آئے تھے تو مجھے ایک ڈاکٹر نے اینٹی بائیوٹکس لینے کی ہدایت دی۔

اداکارہ نے بتایا کہ اینٹی بائیوٹکس لینے کے بعد مجھے ہیپاٹائٹس اے ہو گیا اور میرا جگر بہت بری طرح متاثر ہوا ایسا اس لیے ہوا کیونکہ ڈینگی بخار میں اینٹی بائیوٹکس نہیں لے سکتے۔

اُنہوں نے بتایا کہ یہ وہ وقت تھا جب کورونا وبا کا پھیلاؤ بھی عروج پر تھا، میں بہت بیمار تھی، میرا دم گھٹ رہا تھا، میں نے ڈاکٹر کو فون کیا جنہوں نے مجھے فوری طور پر اسپتال جانے کا مشورہ دیا۔

ہاجرہ یامین نے بتایا کہ اس وقت میں نے اپنے ایک دو قریبی دوستوں سے رابطہ کیا لیکن کسی نے میری مدد نہیں کی اور مجھے اجنبی لوگ اسپتال لے کر گئے۔

اُنہوں نے بتایا کہ اس وقت بیماری میں کچھ لوگوں کی اصلیت میرے سامنے آئی کہ جو لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہوتے ہیں کہ ہم اللّٰہ کے بہت قریب ہیں وہ سب سے بڑے جھوٹے ہوتے ہیں کیونکہ کسی بھی نیک انسان کو خود بول کر یہ بتانے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ وہ اللّٰہ کے بہت قریب ہے۔

Hajra Yamin Konsi Bemari Ka Shikar Hogyin Thin

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hajra Yamin Konsi Bemari Ka Shikar Hogyin Thin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hajra Yamin Konsi Bemari Ka Shikar Hogyin Thin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   825 Views   |   09 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 September 2024)

میں شدید بیماری پڑ گئی تھی، میرا دم گھٹ رہا تھا ۔۔ ہاجرہ یامین 2 سال پہلے کونسی بیماری کا شکار ہوگئی تھیں کہ کسی نہ ان کی مدد نہ کی؟ انکشاف کردیا

میں شدید بیماری پڑ گئی تھی، میرا دم گھٹ رہا تھا ۔۔ ہاجرہ یامین 2 سال پہلے کونسی بیماری کا شکار ہوگئی تھیں کہ کسی نہ ان کی مدد نہ کی؟ انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں شدید بیماری پڑ گئی تھی، میرا دم گھٹ رہا تھا ۔۔ ہاجرہ یامین 2 سال پہلے کونسی بیماری کا شکار ہوگئی تھیں کہ کسی نہ ان کی مدد نہ کی؟ انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔