لوگ کان چھدواتے ہیں، میں نے اپنی زبان بھی چھدوائی ۔۔ جُگن کاظم نے زبان کیوں چھدوائی؟ اداکارہ نے 17 سال بعد سچ بتا دیا

اداکارہ جگن کاظم پاکستان شوبز انڈسٹری کی وہ مشہور اداکارہ ہیں جنہوں نے مارننگ شوز کی دنیا میں اپنی ایک نئی پہچان بنائی۔ انہوں نے اے پلس سے کئی سال تک بہترین مارنگ شو کرکے انڈسٹری میں اپنا مقام مضبوط بنایا۔ جگن کاظم کسی نہ کسی طرح خبروں کی دنیا میں فعال نظر آتی ہیں۔ کبھی کسی ویب ٹی وی پر شو میں دکھائی دیتی ہیں تو کبھی اپنے ذاتی زندگی اور بچوں سے متعلق بات کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل بھی بنایا ہوا ہے جس میں یہ مختلف قسم کی ویڈیوز بنا کر اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ایک شو میں نظر آئیں جہاں وہ اپنے کالج اور یونیورسٹی سے متعلق بات کرتے ہوئے ایک ایسا راز بتا گئیں جو اب سوشل میڈیا پر ٹرول کا حصہ بن رہا ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ:"

میں 17 کی عمر میں کینیڈا میں کالج گئی تھی جہاں سب لڑکیاں وہیں کے اوپن ماحول کی تھیں۔ ایک لڑکی نے اپنے جسم پر 50 سے زائد چھید کروائے ہوئے تھے اس نے ہر جگہ کانوں میں، ناک پر، آئی برو تک چھیدوائی ہوئی تھی اس نے ایک دن کہا کہ کیوں نہ ہم کچھ نیا کریں جو سب سے الگ نظر آئیں۔ میں نے بھی کہا ٹھیک ہے۔ ہم 17 لڑکیاں مل کر ایک جگہ گئیں جہاں پر باڈی پائرسس ہوتی تھی۔ اب مجھے ڈر لگ رہا تھا کہ اگر میں نے کوئی چھید کروایا تو میری امی تو مجھے گھر میں گھسنے نہیں دیں گیں کیونکہ 17 سال کی عمر میں اگر ایسا کام کیا تو آگے کیا کچھ کرے گی؟ "

انہوں نے مزید بتایاکہ:

"میں نے اس لڑکے سے پوچھا کہ وہ کونسا چھید ہے جو میں کرواؤں تو نظر نہ آئے، اس نے کہا کہ زبان پر ہونے والیپائرسنگ نظر نہیں آئے گی۔۔ میں نے ایسا ہی کیا۔ جب مجھے پتہ چلا کہ ہم صرف 2 لڑکیوں سے ایسا کیا ہے تو مجھے بہت بیعزتی محسوس ہوئی۔ اس کے بعد میں نے اس اذیت کو 15 سال برداشت کیا اور اب سے 2 سال قبل میں نے اپنی زبان کے چھید کو ختم کروایا ہے۔

Juggan Ne Zuban Kiyun Chidwai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Juggan Ne Zuban Kiyun Chidwai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Juggan Ne Zuban Kiyun Chidwai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3001 Views   |   28 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

لوگ کان چھدواتے ہیں، میں نے اپنی زبان بھی چھدوائی ۔۔ جُگن کاظم نے زبان کیوں چھدوائی؟ اداکارہ نے 17 سال بعد سچ بتا دیا

لوگ کان چھدواتے ہیں، میں نے اپنی زبان بھی چھدوائی ۔۔ جُگن کاظم نے زبان کیوں چھدوائی؟ اداکارہ نے 17 سال بعد سچ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ کان چھدواتے ہیں، میں نے اپنی زبان بھی چھدوائی ۔۔ جُگن کاظم نے زبان کیوں چھدوائی؟ اداکارہ نے 17 سال بعد سچ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔