عذرا تو قبر کے مردوں کو بھی اپنی آواز سے اُٹھا دے گی۔۔ بے بی باجی کی بہویں گھر کا جنازہ نکال رہی ہیں! جویریہ سعود کی ایکٹنگ پر صارفین نے بھی کان پکڑ لیے

ڈرامہ بے بی باجی ایک بہترین فیملی ڈرامہ ہے جس میں عذرا بھابھی نے کوب رونق لگا رکھی ہے لیکن ان کی ساس یعنی بے بی باجی بیچاری اس قدر عذرا کے طعنوں، اس کی بدتمیزی سے پریشان ہیں کہ سر پکڑ کر اس لمحے کو روتی ہیں جس لمحے اس کو بیاہ کرکے گھر لائی تھیں۔ عذرا بھابھی کی آواز اور بے تکے طعنوں سے تو اب پوری قوم ہی لگتا ہے پریشان ہو چکی ہے۔ ارے بھابھی اپنی آواز آہستہ رکھو نہ، بکواس جتنی آپ کو کرنی ہے کیجیے لیکن کان کے پردے تو نہ پھاڑ دیجیے، ہم بہرے ہو جائیں گے ۔۔ ایسا کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو عذرا سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کر رہے ہیں کہ بہن تھوڑا سا لحاظ کرلو ۔۔۔

بے بی باجی بیچاری عذرا کے متعلق اپنی ہمسائی سے بات کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ بہن عذرا تو ایسے بولتی ہے کہ قبر کے مردے بھی اٹھا دے ۔ اس نے تو گھر کا جنازہ سا نکال کر رکھ دیا ہے اور اب وہ فرحت بھی لڑائیاں کروانے کی ماہر ہے۔ ایک اسماء ہی ایسی بہو ہے جو خاموشی سے بات وک دبا دیتی ہے ۔ جویریہ سعود کی اوور ایکٹنگ سے جہاں صارف تھوڑے پریشان ہیں وہیں ڈرامہ کی جان بھی انہیں میں بستی ہے ۔۔

Qabar Ke Murdon Ko Bhi Utha De

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Qabar Ke Murdon Ko Bhi Utha De and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Qabar Ke Murdon Ko Bhi Utha De to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   10520 Views   |   27 Jun 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

عذرا تو قبر کے مردوں کو بھی اپنی آواز سے اُٹھا دے گی۔۔ بے بی باجی کی بہویں گھر کا جنازہ نکال رہی ہیں! جویریہ سعود کی ایکٹنگ پر صارفین نے بھی کان پکڑ لیے

عذرا تو قبر کے مردوں کو بھی اپنی آواز سے اُٹھا دے گی۔۔ بے بی باجی کی بہویں گھر کا جنازہ نکال رہی ہیں! جویریہ سعود کی ایکٹنگ پر صارفین نے بھی کان پکڑ لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عذرا تو قبر کے مردوں کو بھی اپنی آواز سے اُٹھا دے گی۔۔ بے بی باجی کی بہویں گھر کا جنازہ نکال رہی ہیں! جویریہ سعود کی ایکٹنگ پر صارفین نے بھی کان پکڑ لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔