کیا آپ جانتے ہیں یہ قیمتی بازو بند کس مغل شہنشاہ کا ہے؟ قیمت جان کر سب کے ہوش اڑ گے

چھوٹے بیٹے کی شادی کی تیاریوں میں مصروف نیتا امبانی ایک تقریب میں اپنے بازو بند کی وجہ سے ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں. بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امبانی فاؤنڈیشن کی چئیر پرسن نیتا امبانی نے ممبئی کے جیو ورلڈ کنونش سینٹر میں 71 ویں مس ورلڈ فائنلز کی تقریب میں مغل بادشاہ شاہ جہاں کا بازو بندچھ پہنا ہوا تھا جو کہ کافی خوبصورت اور نایاب ہے.

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ اور سرخ کے امتزاج میں نیتا امبانی نے بنارسی جانگلا ساڑھی زیب تن کی ہے. اس قیمتی ساڑھی کا ڈیزائن اور بناوٹ معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا اور سوادیش نے تیار کیا ہے.

جبکہ کلگی یعنی بازو بند مغل دور کے مرزا شہاب الدین محمد خرم المعروف شاہ جہاں کا ہے. واضح رہے کہ یہ بازو بند آخری بار 2019 میں ال تھائی کلیکشن میں نیلامی کے لئے پیش کیا گیا تھا اور اس 13 اعشاریہ 7 سینٹی میٹر ہائیٹ اور 19 اعشاریہ 8 سینٹی میٹر کی چوڑائی والے بازو بند میں قیمتی ڈائنمنڈ، روبیز اور سپینلز موجود ہیں.

اس تاریخی اور خوبصورت ورثے کی قیمت 2 ارب بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستانی 6 ارب روپے سے زائد بنتے ہیں۔

Neeta Ambani Bazoo Band Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Neeta Ambani Bazoo Band Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neeta Ambani Bazoo Band Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1168 Views   |   13 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا آپ جانتے ہیں یہ قیمتی بازو بند کس مغل شہنشاہ کا ہے؟ قیمت جان کر سب کے ہوش اڑ گے

کیا آپ جانتے ہیں یہ قیمتی بازو بند کس مغل شہنشاہ کا ہے؟ قیمت جان کر سب کے ہوش اڑ گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں یہ قیمتی بازو بند کس مغل شہنشاہ کا ہے؟ قیمت جان کر سب کے ہوش اڑ گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔