گھر میں ہر جگہ مکھی تنگ کرتی ہے تو لیموں کو اس طرح استعمال کریں ۔۔ گھر میں موجود مکھیوں کو ختم کرنے کے چند آسان طریقے، جو آپ بھی جاننا چاہیں گے

گھر خوبصورت اس وقت ہی نہیں ہوتا جب اس میں موجود چیزیں اچھی ہوں بلکہ گھر کا ماحول بھی اسے خوبصورت بناتا ہے، لیکن اگر اسی ماحول میں مکھیاں آجائیں تو یہ خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔ آج آپ کو چند ایسے ہی طریقے بتائیں گے جس سے آپ گھر میں موجود مکھیوں کا خاتمہ کر سکتے ہیں، مکھیوں کے خاتمے کے لیے عام طور پر کیمیلز کا استعمال کیا جاتا ہے، مگر کچھ گھریلو ٹوٹکے ایسے بھی ہیں جو کہ آپ کے لیے فائدہ مند ہو سکتے ہیں۔
ایک شفاف پلاسٹک کی تھیلی میں پانی بھر کر کچن کی کھڑکیوں اور دروازوں کے درمیان لٹکا دیں وہ دور سے مکڑی کے جالے کی طرح نظر آتی ہیں اسے دیکھ مکھیاں اندر نہیں آئی گی۔

جڑی بوٹیوں کی مہک سے مکھیاں بھگائیں

تیزپات، تلسی اور گیندے میں مخصوص مہک ہوتی ہے جو مکھیوں کو پسند نہیں ہوتی ان کے پودے باورچی خانے میں رکھنے سے مکھیاں اندر داخل نہیں ہوں گی۔ سوکھے تلسی اور تیزپات کو ایک ململ کے کپڑے میں باندھ کر کچن کی کھڑکیوں اور دروازوں کے درمیان لٹکانے سے بھی مکھیاں بھاگ جائیں گی۔

لونگ اور لیموں سے مکھیاں دور کریں

لونگ کا استعمال کھانوں میں خوشبوکے لئے کیا جاتا ہے مگر اس کی بو مکھیوں کو ناگوار گزرتی ہے اور اس کے ساتھ لیموں بھی شامل ہوجائے تو مکھیاں کبھی اس طرف رخ نہیں کرے گی۔

ایک لیموں کو درمیان سے دو حصوں میں کاٹ کر اسے نرم کرلیں اب اس میں لونگ کی کچھ مقدار لگا کر کچن میں رکھ دیں اور مکھیوں سے فوری نجات پائیں۔

فینائل:

مکھیوں کو گھر سے بھگانے کے لیے فینائل کی گولیوں کو پیس کر پاؤڈر بنائیں اور اس میں تھوڑا سا گرم پانی شامل کرکے سپرے بوتل میں ڈالیں اور گھر کے کونوں، دیواروں اور کھڑکیوں میں سپرے کرلیں۔ یہ بھی مکھیوں کو بھگانے کا اچھا اور سستا ذریعہ ہے۔

Ghar Se Makhiyon Ko Nikalne Ka Asan Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Se Makhiyon Ko Nikalne Ka Asan Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Se Makhiyon Ko Nikalne Ka Asan Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3549 Views   |   02 Sep 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گھر میں ہر جگہ مکھی تنگ کرتی ہے تو لیموں کو اس طرح استعمال کریں ۔۔ گھر میں موجود مکھیوں کو ختم کرنے کے چند آسان طریقے، جو آپ بھی جاننا چاہیں گے

گھر میں ہر جگہ مکھی تنگ کرتی ہے تو لیموں کو اس طرح استعمال کریں ۔۔ گھر میں موجود مکھیوں کو ختم کرنے کے چند آسان طریقے، جو آپ بھی جاننا چاہیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر میں ہر جگہ مکھی تنگ کرتی ہے تو لیموں کو اس طرح استعمال کریں ۔۔ گھر میں موجود مکھیوں کو ختم کرنے کے چند آسان طریقے، جو آپ بھی جاننا چاہیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔