عام طور پر ہمیں یہ لگتا ہے کہ اداکاراؤں کی خوبصورتی کا راز صرف میک اپ ہے جبکہ ایسا نہیں ہے کیونکہ جب تک اسکن اچھی نہیں ہوگی تب تک کوئی بھی میک اپ آپ کو حسین نہیں دکھا سکتا۔ آج کل اداکارائیں اپنی روز مرہ کی اسکن کیئر روٹین اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی نظر آتی ہیں کچھ کیمیکل پروڈکٹس کا استعمال کرتی ہیں تو کچھ گھریلو نسخوں اور ٹوٹکوں کا۔
حال ہی میں ڈرامہ کیسی تیری خود غرضی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ درِفشاں سلیم نے بھی اپنے فینز کے ساتھ ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ اپنی خاندانی بیوٹی ٹپ بتاتی ہوئی نظر آئیں
دُرِفشاں بیوٹی سیکرٹ:
اداکارہ نے بتایا کہ یہ ماسک ان کی جلد کو صاف اور تر و تازہ کردیتا ہے، ماسک بنانے کیلیئے آپکو چاہیئے
۔ ایک چمچ جو کا آٹآ
۔ ایک چمچ کینو کے چھلکوں کا پاؤڈر
۔ ایک چمچ بادام کا پاؤڈر
۔ ایک چمچ دہی
۔ ایک سے دو چمچ دودھ
ان تمام چیزوں کو آپس میں ملا کر نرم کریم جیسا بنا لیں، اور منہ صاف کرنے کے بعد اس ماسک کو اپنے چہرے پر لگا کے 15 سے 20 منٹ خشک ہونے کیلیئے چھوڑ دیں، جب یہ پوری طرح خشک ہوجائے تو ہلکا سا چہرہ گیلا کر کے مساج کریں اوپر کی جانب اسکے بعد سادے پانی سے منہ دھو لیں۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Durefishan Skin Care Secret and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Durefishan Skin Care Secret to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اتنی خوبصورت جلد مگر کیسے ۔۔ جانیئے اداکارہ دُرِ فشان سلیم کی گوری رنگت کا راز کیا ہے
اتنی خوبصورت جلد مگر کیسے ۔۔ جانیئے اداکارہ دُرِ فشان سلیم کی گوری رنگت کا راز کیا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی خوبصورت جلد مگر کیسے ۔۔ جانیئے اداکارہ دُرِ فشان سلیم کی گوری رنگت کا راز کیا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔