Katrina Kaif and Vicky Kaushal Welcome Baby Boy
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف اور مقبول اسٹار وکی کوشل کے گھر پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، اور مداحوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں۔
وکی کوشل نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے یہ خوش خبری شیئر کی کہ؛
"ہماری خوشیوں کا نیا باب شروع ہوگیا ہے! بے پناہ شکرگزاری اور محبت کے ساتھ، ہم اپنے ننھے فرشتے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔"
اداکار نے مزید بتایا کہ ان کے بیٹے کی آمد 7 نومبر 2025 کو ہوئی، اور تب سے ہی سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سیلاب امڈ آیا ہے۔
مداحوں، شوبز دوستوں اور فالوورز نے کمنٹس میں نیک تمناؤں کے پیغامات کی بھرمار کر دی ہے۔
یاد رہے، کترینہ کیف اور وکی کوشل نے 9 دسمبر 2021 کو راجستھان کے ایک شاندار ریزورٹ میں شادی کی تھی، جو اُس وقت بھی سوشل میڈیا کا سب سے بڑا جشن بنی تھی اور اب ان کی زندگی میں نیا سورج طلوع ہو چکا ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Katrina Kaif And Vicky Kaushal Welcome Baby Boy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Katrina Kaif And Vicky Kaushal Welcome Baby Boy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ہماری خوشی کا ٹھکانہ نہیں۔۔ شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر بچے کی پیدائش! لڑکا ہوا یا لڑکی؟
ہماری خوشی کا ٹھکانہ نہیں۔۔ شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر بچے کی پیدائش! لڑکا ہوا یا لڑکی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہماری خوشی کا ٹھکانہ نہیں۔۔ شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر بچے کی پیدائش! لڑکا ہوا یا لڑکی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔