پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح کی تقریب میں سرخ رنگ کے شاندار لباس میں خوبصورت انداز میں شرکت کی، جس نے ساری محفل کا رُخ اپنی جانب موڑ لیا۔
نواز شریف کے پوتے، حافظ زید حسین نواز کا نکاح حال ہی میں سابق وزیرِ اعظم کے قریبی دوست شیخ حبیب الرحمٰن کی صاحبزادی ایمن حبیب سے ہوا۔ اس موقع پر مریم نواز کا لباس خاص طور پر توجہ کا مرکز بنا، جس میں وہ بھارتی فیشن ڈیزائنر سبیاساچی مکھرجی کی حالیہ کلیکشن "ہیریٹیج برائیڈل" میں ملبوس نظر آئیں۔
ان کا یہ دلکش سرخ جوڑا اس خصوصی دن کی شان بڑھا رہا تھا، اور سوشل میڈیا پر اس جوڑے کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ 25 دسمبر کو جاتی امرا میں ہونے والی نکاح اور رسم حنا کی تقریب میں 500 مہمانوں کی موجودگی نے اس لمحے کو اور بھی یادگار بنا دیا۔
آج، زید حسین نواز اپنی دلہن کے ساتھ ماڈل ٹاؤن جائیں گے، اور یہ دن بھی خاندان کے لیے خوشیوں کا سبب بنے گا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maryam Nawaz Wore Sabsyasachi Dress and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maryam Nawaz Wore Sabsyasachi Dress to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اصلی دلہن تو یہی لگ رہی ہیں۔۔ بھتیجے کی شادی میں مریم نواز نے کس مشہور بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ سرخ لباس کے چرچے
اصلی دلہن تو یہی لگ رہی ہیں۔۔ بھتیجے کی شادی میں مریم نواز نے کس مشہور بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ سرخ لباس کے چرچے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اصلی دلہن تو یہی لگ رہی ہیں۔۔ بھتیجے کی شادی میں مریم نواز نے کس مشہور بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ سرخ لباس کے چرچے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔