پہلی بار کعبہ کی جھلک دیکھ کر رونے لگے ۔۔ ارب پتی تاجر نے جب اسلام قبول کیا تو ان کے کیا جذبات تھے؟ دیکھئے ویڈیو

رطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے۔ ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرنے کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔

ڈینی لیمبو نے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ نہیں جانتے کہ زندگی آپ کو کس راستے پر لے کر جائے گی۔

کاروبار کے لیے سعودی عرب گیا۔ کام جلدی ختم ہونے پرایک شخص مجھے مکہ لے گیا جہاں میرے نئے روحانی اور جذباتی سفر کا آغاز ہوا۔

ڈینی لیمبو کو خانہ کعبی کے سامنے روتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

Arab Pati Tajir Ne Islam Qabool Karliya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arab Pati Tajir Ne Islam Qabool Karliya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arab Pati Tajir Ne Islam Qabool Karliya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   958 Views   |   01 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

پہلی بار کعبہ کی جھلک دیکھ کر رونے لگے ۔۔ ارب پتی تاجر نے جب اسلام قبول کیا تو ان کے کیا جذبات تھے؟ دیکھئے ویڈیو

پہلی بار کعبہ کی جھلک دیکھ کر رونے لگے ۔۔ ارب پتی تاجر نے جب اسلام قبول کیا تو ان کے کیا جذبات تھے؟ دیکھئے ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی بار کعبہ کی جھلک دیکھ کر رونے لگے ۔۔ ارب پتی تاجر نے جب اسلام قبول کیا تو ان کے کیا جذبات تھے؟ دیکھئے ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔