حبا بخاری اور آریز احمد کے یہاں بچے کی پیدائش۔۔ بیٹی کا کون سا خوبصورت اور منفرد نام رکھ دیا؟

حبا بخاری اور آریز احمد حال ہی میں والدین بن گئے ہیں۔

جوڑے نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان بچی کے پیروں کی خوبصورت تصویر کے ساتھ کیا۔

حبا اور آریز کی بیٹی اکتوبر میں پیدا ہوئی تھی۔ انہوں نے 2024 کو اپنے لیے خصوصی سال قرار دیا کیونکہ یہ ایک پیاری بیٹی کا خوبصورت تحفہ لے کر آیا۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا، اس سال نے ہماری زندگیوں کو اتنے خوبصورت انداز میں بدل دیا کہ میرے لیے الفاظ میں بیان کرنا واقعی ممکن نہیں ہے۔ آج ہم بیٹی کی پیدائش کا دوسرا مہینہ منا رہے ہیں، یہ محبت کی خالص ترین شکل ہے جسے ہم نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے محسوس کیا کہ اس نے ہمیں اپنی رحمت، ننھے فرشتے سے نوازا۔

والدین بننے والی اس جوڑی نے اپنے مداحوں کو بیٹی کا نام بھی بتا دیا، انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ آپ ہماری زندگیوں میں روشنی لائی ہیں۔ ہم نے آپ کا نام عینور AYNUR رکھا ہے، جس کا مطلب ہے چاندنی۔

صارفین جوڑے کو پیاری بچی کے والدین بننے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔ ساتھ ہی نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

Hiba Bukhari And Arez Ahmed Blessed With Baby Girl

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hiba Bukhari And Arez Ahmed Blessed With Baby Girl and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hiba Bukhari And Arez Ahmed Blessed With Baby Girl to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2016 Views   |   29 Dec 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 January 2025)

حبا بخاری اور آریز احمد کے یہاں بچے کی پیدائش۔۔ بیٹی کا کون سا خوبصورت اور منفرد نام رکھ دیا؟

حبا بخاری اور آریز احمد کے یہاں بچے کی پیدائش۔۔ بیٹی کا کون سا خوبصورت اور منفرد نام رکھ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حبا بخاری اور آریز احمد کے یہاں بچے کی پیدائش۔۔ بیٹی کا کون سا خوبصورت اور منفرد نام رکھ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔