دولہا اور دُلہن دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر رو پڑے ۔۔ ماہرہ خان کی قریبی دوست سے شادی، مداح بھی دعائیں دینے لگے، ویڈیو وائرل

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار شادی کرلی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ آپ بھی دیکھیں ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ نے اس خاص دن پر سفید لباس زیب تن کیا ہے۔ ساتھ ہی لمبا سا گھونگھٹ بھی پہنا ہوا ہے۔ دوسری طرف دولہا سلیم کریم نے سیاہ شیروانی پاجامہ اور ہلکے نیلے رنگ کی پگڑی پہنی ہوئی ہے۔ ماہرہ کی اچانک شادی کی ویڈیوز ان کے بھائی حسان خان اور ان کی منیجر انوشے طلحہٰ خان نے شئیر کی

شادی کی ویڈو سے جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے جب ماہرہ کی انٹری ہوئی تو ان کے دولہا کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ یہ مناظر دیکھ کر ماہرہ کے مداح بہت خوش ہوئے۔ ساتھ ہی ماہرہ بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔ ماہرہ خان اور ان کے شوہر سلیم کریم کی شادی کی افواہیں کئی سالوں سے سوشل میڈیا پر زیر بحث تھیں لیکن اب ان کو ایک دوسرے کے ساتھ دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے۔

ماہرہ خان نے اپنی شادی کے موقع پر سفید رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا جبکہ ان کے دولہا سلیم کریم نے سیاہ شیروانی، میچنگ پاجامہ اور ہلکے نیلے رنگ کی پگڑی پہنی ہوئی تھی۔

ماہرہ اور سلیم کریم کی شادی کی تقریب میں کم افراد قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہوئے۔

Mahira Khan Cry In Her Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Cry In Her Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Cry In Her Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   5654 Views   |   02 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دولہا اور دُلہن دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر رو پڑے ۔۔ ماہرہ خان کی قریبی دوست سے شادی، مداح بھی دعائیں دینے لگے، ویڈیو وائرل

دولہا اور دُلہن دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر رو پڑے ۔۔ ماہرہ خان کی قریبی دوست سے شادی، مداح بھی دعائیں دینے لگے، ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دولہا اور دُلہن دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر رو پڑے ۔۔ ماہرہ خان کی قریبی دوست سے شادی، مداح بھی دعائیں دینے لگے، ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔