لان کا سیزن پاکستانی فیشن میں پچھلے کچھ سالوں سے طے شدہ موسموں میں سے ایک ہے۔ تمام بڑے برانڈز اپنے پریمیم لان کے ساتھ آتے ہیں اور کچھ وسیع فیشن شوٹس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس کے لیئے پہلے سے بکنگ کرنے سے لے کر ان جوڑوں کے لیے گھنٹوں قطاروں میں کھڑا ہونا آج کل ایک عام بات ہوگئی ہے۔
اب یہ ہر سال ہوتا ہے۔ اس سال بھی ہم دیکھ رہے ہیں کہ تمام برانڈز اپنے لان کے جوڑوں کی خوب تشہیر کر رہے ہیں۔ اور ہر ایک دوسرے سے بڑھ کر ماڈلز اپنے اشتہار میں لے رہا ہے۔
اب حال ہی میں پاکستان کی ایک جانی مانی ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے اپنے لان کے کپڑوں کے اشتہار کے لیئے بھارتی ماڈلز پلک تیواری (جو کہ شویتا تیواری کی بیٹی ہیں) اور سونم باجوہ کا انتخاب کیا جسے دیکھ کر عوام بہت ناخوش ہوئی۔
پلک کو اکیلے میں جبکہ سونم باجوہ کو احسن خان کے ساتھ دیکھا گیا۔ دونوں کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہیں۔
جس پر صارفین کا کہنا ہے کہ، 'کیا پاکستان میں ماڈلز ختم ہوگئی ہیں جو انڈیا سے بلوانی پڑیں؟' ایک صارف نے لکھا کہ، 'پاکستانیوں کو بہت شوق ہے انڈیا میں گھسنے کا۔' ایک اور سارف نے لکھا، 'اس سے اچھی تو ہانیہ اور یمنیٰ ہیں۔' اسی طرح سے تنقیدی کمنٹس سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Faiza Saqlain Cast Palak Tiwari In Their New Lawn Collection and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Faiza Saqlain Cast Palak Tiwari In Their New Lawn Collection to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پاکستان میں ماڈلز ختم ہوگئی تھیں کیا؟ بھارتی اداکاراؤں کو کپڑے کے اشتہار میں لینے پر فائزہ ثقلین کو لوگوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا
پاکستان میں ماڈلز ختم ہوگئی تھیں کیا؟ بھارتی اداکاراؤں کو کپڑے کے اشتہار میں لینے پر فائزہ ثقلین کو لوگوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستان میں ماڈلز ختم ہوگئی تھیں کیا؟ بھارتی اداکاراؤں کو کپڑے کے اشتہار میں لینے پر فائزہ ثقلین کو لوگوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔