کس بیوی سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں؟ اقرار الحسن نے پہلی بار بیویوں کے متعلق رائے دے دی

"اپنی ماں اور بیٹے پہلاج کے بعد سب سے زیادہ محبت اپنی پہلی اہلیہ قرۃ العین سے کرتا ہوں. یہ بات اس لیے نہیں کہہ رہا کیونکہ یہ میرے سامنے بیٹھی ہیں بلکہ مجھے ان سے محبت سب سے زیادہ اس لیے بھی ہے کیو نکہ یہ میری پہلی محبت ہیں"

یہ کہنا ہے پاکستان کے مشہور صحافی اقرار الحسن کا جنھوں نے ایک نجی چینل کے شو میں اپنی پہلی اہلیہ کے ساتھ بطور مہمان شرکت کی اور نجی زندگی سے متعلق کئی حقائق بیان کیے.

قرۃ العین سے زیادہ محبت کی وجہ بیان کرتے ہوئے اقرار کا کہنا تھا کہ "ان کی اچھی بات یہ ہے کہ یہ کبھی روک ٹوک نہیں کرتیں. یہ میری خوشی میں خوش ہیں اور کبھی اس بات پر نہیں لڑتیں کہ لازمی میرے ساتھ وقت گزارو اگر میں دوستوں میں ہوں ، دفتر میں مصروف ہوں یا پھر کسی اور چیز میں مصروف ہوں تو میری صورتحال سمجھتی ہیں جو مجھے سب سے اچھا لگتا ہے"

جبکہ قراۃ العین کا کہنا تھا کہ انھیں اپنے شوہر اقرار کی آواز بہت زیادہ پسند ہے. ان کی آواز سنتے ہی وہ ان کی محبت میں گرفتار ہو گئی تھی باقی چہرہ تو بس ان کا ٹھیک ٹھاک ہی ہے۔

واضح رہے کہ اقرار الحسن دو شادیاں کرچکے ہیں. ان کی پہلی اہلیہ کا نام قرۃ العین، دوسری کا فرح جبکہ سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق اینکر پرسن عروسہ خان ہے سے بھی تیسری شادی کرچکے ہیں.

Iqrar Ul Hassan Loves First Wife

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqrar Ul Hassan Loves First Wife and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqrar Ul Hassan Loves First Wife to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2768 Views   |   16 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کس بیوی سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں؟ اقرار الحسن نے پہلی بار بیویوں کے متعلق رائے دے دی

کس بیوی سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں؟ اقرار الحسن نے پہلی بار بیویوں کے متعلق رائے دے دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کس بیوی سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں؟ اقرار الحسن نے پہلی بار بیویوں کے متعلق رائے دے دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔