اس شادی سے بہت خوش ہوں کیونکہ.. 25 سال کی دلہن نے 70 برس کے دولہا کی تعریف میں کیا کہا؟

"میں اس شادی سے بہت خوش ہوں کیونکہ یہ میری پہلی شادی ہے"

یہ کہنا ہے 25 سالہ ریشما پروین کا جنھوں نے بھارتی ریاست بہار کے 70 سالہ محمد سلیم اللہ نورانی سے شادی کی ہے.

ریشم کے شوہر محمد سلیم اللہ نورانی پیشے کے لحاظ سے ایک کسان ہیں اور یہ ان کی دوسری شادی ہے. نورانی نے اپنی پہلی بیوی کو چار سال پہلے کھو دیا تھا اور بیوی کے انتقال کے بعد سے خود کو تنہا محسوس کرتے تھے۔

نورانی اور ریشما کی شادی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی. دلہا دلہن کی عمر کے اتنے زیادہ فرق پر لوگ یہ جاننے کے لئے متجسس تھے کہ آخر اتنی کم عمر لڑکی نے اتنے بوڑھے شخص سے کیوں شادی کی.

نورانی نے انکشاف کیا کہ ان کے سات بچے ہیں جن میں چھ بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔ انھیں گھر کے کاموں کے لئے ایک خاتون کی ضرورت تھی لہذا انھوں نے اس عمر میں بھی شادی کو ترجیح دی اور چونکہ انھوں نے کوئی قانون نہیں توڑا اس لئے انھیں تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے.

25 Yeae Old Girl Married 70 Year Old Man

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 25 Yeae Old Girl Married 70 Year Old Man and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 25 Yeae Old Girl Married 70 Year Old Man to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   890 Views   |   01 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

اس شادی سے بہت خوش ہوں کیونکہ.. 25 سال کی دلہن نے 70 برس کے دولہا کی تعریف میں کیا کہا؟

اس شادی سے بہت خوش ہوں کیونکہ.. 25 سال کی دلہن نے 70 برس کے دولہا کی تعریف میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس شادی سے بہت خوش ہوں کیونکہ.. 25 سال کی دلہن نے 70 برس کے دولہا کی تعریف میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔