اچانک ایڑی میں درد کیوں اٹھنے لگتا ہے؟ اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو جانیں درد کو کم کرنے کے گھریلو مگر کارآمد ٹوٹکے

سارا دن ہمارا بوجھ برداشت کرنے والی ایڑیاں اکثر اس وقت شدید دکھنے لگتی ہیں جب ہم آرام کرنا چاہتے ہیں۔ اس کی وجہ کبھی تو غیر آرام دہ جوتے، ننگے پاؤں چلنا یا پھر ایڑی کی ہڈیوں کے پاس کیلشیم کا جمع ہوجانا بھی ہوسکتا ہے۔

بہرحال وجہ جو بھی ہو لیکن اس تکلیف کی وجہ سے کچھ لوگوں کو چلنے پھرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے. اس لیے آج کے آرٹیکل میں ایڑی کے درد کو کم کرنے کے کچھ ٹپس دیے جارہے ہیں.

پانی میں سرکہ ڈال کر پیروں کو بھگو دیں۔

برف کو کسی موٹے کپڑے میں لپیٹ کر ایڑی پر ٹکور کریں البتہ براہ راست برف نہ لگائیں

نیم کے پتوں یا ہلدی کا پیسٹ بنا کر ایڑی پر لگائیں یہ جراثیم کش ہوتا ہے ورم کو ختم کرتا ہے

تولیا کو السی کے تیل میں ڈبو کر ایڑی پر لگائیں

ایپسم سالٹ میں میگنیشیم ہوتا ہے جو ہڈیوں کے لئے مفید ہے۔ پانی میں ملا کر پیروں کو اس میں کچھ دیر ڈبوئیں

اگر ایڑی میں بہت زیادہ درد ہو تو ایک چمچ ادرک کا پاؤڈر لی‌ اور اس میں تھوڑی سی ہلدی یا پسی لال مرچ ملا کر پی لیں۔ ورم میں کمی آجائے گی

Heel Pain And Homemade Remedies To Reduce It

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Heel Pain And Homemade Remedies To Reduce It and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Heel Pain And Homemade Remedies To Reduce It to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1550 Views   |   17 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

اچانک ایڑی میں درد کیوں اٹھنے لگتا ہے؟ اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو جانیں درد کو کم کرنے کے گھریلو مگر کارآمد ٹوٹکے

اچانک ایڑی میں درد کیوں اٹھنے لگتا ہے؟ اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو جانیں درد کو کم کرنے کے گھریلو مگر کارآمد ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچانک ایڑی میں درد کیوں اٹھنے لگتا ہے؟ اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو جانیں درد کو کم کرنے کے گھریلو مگر کارآمد ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔