ماں ہینگر سے مارتی تھیں اور باپ.. رنبیر کپور نے بچپن میں کیا کچھ سہا؟

"پاپا ایک سخت مذہبی شخص تھے. جب میں 8،9 برس کا تھا تو چپل پہن کر مندر کے اندر چلا گیا تھا. جس پر پاپا نے میری سخت پٹائی کی تھی"

یہ کہنا ہے معروف بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کا جنھوں نے حال ہی میں اپنی ماں نیتو کپور اور بہن ردھیما کپور کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شرما شو‘ کی پہلی قسط میں شرکت کیاور بچپن کی کئی یادیں دہرائیں.

ماں کے رویے کے متعلق رنبیر کپور نے انکشاف کیا کہ ان کی ماں نے انھیں بہت مارا ہے اور ایک بار ہینگر سے بھی مارا تھا.

Ranbir Kapoor Remembering Childhood

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ranbir Kapoor Remembering Childhood and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ranbir Kapoor Remembering Childhood to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10931 Views   |   01 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 December 2024)

ماں ہینگر سے مارتی تھیں اور باپ.. رنبیر کپور نے بچپن میں کیا کچھ سہا؟

ماں ہینگر سے مارتی تھیں اور باپ.. رنبیر کپور نے بچپن میں کیا کچھ سہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں ہینگر سے مارتی تھیں اور باپ.. رنبیر کپور نے بچپن میں کیا کچھ سہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔