ان کی شکل بھی اپنی سوچ کی طرح ہے.. مومنہ اقبال بدتمیزی کرنے والوں پر پھٹ پڑیں! کس کس کی تصویریں شئیر کر ڈالیں؟

"میں چاہوں تو قانونی کارروائی بھی کرسکتی ہوں لیکن ان لوگوں کی سوچ ان کی شکل جیسی ہی ہے. مجھے یقین ہے کہ یہ لوگ گھر پر اپنی ماں، بیٹی، بہن اور بیوی کے ساتھ بھی یہی سب کرتے ہوں گے."

یہ کہنا ہے اداکارہ مومنہ اقبال کا جنھوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر چند نفرت بھرے پیغام بھیجنے والوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انھیں سخت سست سنا دیں.

مومنہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ لوگ مجھ سے زیادہ اسلام جانتے ہیں تو سوشل میڈیا پر کیا کررہے ہیں. مجھے کوئی نہ بتائے کہ میں کیا ہوں اور کیا کررہی ہوں. بے شک میری قبر میں میرے ساتھ اندر کسی کو نہیں جانا اس لئے میری قبر کی فکر مجھ پر ہی چھوڑ دیں.

آخر میں مومنہ اقبال نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ جو بھی اس طرح اٹینشن مانگے گا تو وہ پوری طرح دیں گی. اگر کوئی سرعام ان پر تنقید کرے گا تو وہ بھی ایسے ہی جواب دیں گی.

Momina Iqbal Shared Profile Pictures Of Haters

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Momina Iqbal Shared Profile Pictures Of Haters and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Momina Iqbal Shared Profile Pictures Of Haters to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   896 Views   |   14 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 November 2024)

ان کی شکل بھی اپنی سوچ کی طرح ہے.. مومنہ اقبال بدتمیزی کرنے والوں پر پھٹ پڑیں! کس کس کی تصویریں شئیر کر ڈالیں؟

ان کی شکل بھی اپنی سوچ کی طرح ہے.. مومنہ اقبال بدتمیزی کرنے والوں پر پھٹ پڑیں! کس کس کی تصویریں شئیر کر ڈالیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کی شکل بھی اپنی سوچ کی طرح ہے.. مومنہ اقبال بدتمیزی کرنے والوں پر پھٹ پڑیں! کس کس کی تصویریں شئیر کر ڈالیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔