پیسہ لٹا کر کتنا دکھاوا کرنا چاہتے ہیں۔۔ معاذ صفدر کے رجب بٹ کے انداز میں نوٹ اڑانے پر صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

معاز صفدر، جو پاکستان کے ڈیجیٹل اسپیس میں ایک مشہور نام ہیں، نہ صرف یوٹیوب پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں بلکہ انسٹاگرام پر بھی ان کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ اپنی ڈیلی فیملی وی لاگنگ سے لوگوں کو متاثر کرنے والے اس نوجوان نے TikTok سے اپنا کیریئر شروع کیا اور آج لاکھوں دلوں پر راج کر رہے ہیں۔

حال ہی میں، ان کی فیملی کی شادی کی قوالی رات کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں معاز صفدر کو رجب بٹ کے مخصوص انداز میں نوٹ اچھالتے دیکھا جا سکتا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپ اور تنقیدی تبصرے جاری ہیں۔

مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کی شادی نے گزشتہ دنوں کافی دھوم مچائی تھی، جہاں ان کے پیسے پھینکنے کے انداز نے خاصی توجہ حاصل کی۔ تاہم، ان کی شادی کے بعد معاز صفدر کے اس طرز کو اپنانے نے انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار بنا دیا ہے۔

معاز کے فینز اور ناقدین دونوں نے ان کی اس ویڈیو پر ملے جلے ردعمل دیے ہیں، کچھ اسے مذاق کا رنگ دے رہے ہیں اور کچھ اسے 'اورجینلٹی' کی کمی قرار دے رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ رجب بٹ نے اپنی شادی میں بڑی رقم خرچ کر کے سرخیوں میں جگہ بنائی تھی، اور یہی انداز جب معاز نے اپنایا تو ان پر بھی سوالات اٹھائے گئے۔ تاہم، اس ساری صورتحال نے سوشل میڈیا کو نیا موضوع فراہم کر دیا ہے۔

People Criticized Maaz Safdar For Showing Off Money

Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Criticized Maaz Safdar For Showing Off Money and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Criticized Maaz Safdar For Showing Off Money to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1397 Views   |   14 Dec 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پیسہ لٹا کر کتنا دکھاوا کرنا چاہتے ہیں۔۔ معاذ صفدر کے رجب بٹ کے انداز میں نوٹ اڑانے پر صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پیسہ لٹا کر کتنا دکھاوا کرنا چاہتے ہیں۔۔ معاذ صفدر کے رجب بٹ کے انداز میں نوٹ اڑانے پر صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیسہ لٹا کر کتنا دکھاوا کرنا چاہتے ہیں۔۔ معاذ صفدر کے رجب بٹ کے انداز میں نوٹ اڑانے پر صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔