شادی کے دن دلہا گدھا اٹھا لایا۔۔ ازلان شاہ نے بیوی کو گدھے کا بچہ دینے کی کیا وجہ بتائی؟

شادی کے دن دلہا اپنی دلہن کو منہ دکھائی میں مہنگے، قیمتی اور خوبصورت تحفے دیتے ہیں تا کہ نئی زندگی کی خوشیوں کے ساتھ شروعات کی جاسکے البتہ مشہور یوٹیوبر ازلان شاہ نے اپنی ڈاکٹر بیگم وریشہ جاوید کو ایسا تحفہ دیا ہے جو خود انھیں تو کیا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی ہمیشہ یاد رہے گا۔ وہ تحفہ ہے ایک گدھے کا بچہ اور اس کی ماں۔

اس عجیب و غریب تحفے کے بارے میں ازلان شاہ کہتے ہیں کہ دراصل یہ تحفہ انھوں نے اس لئے دیا کیوں کہ وہ جانتے ہیں ان کی بیگم کو گدھے کے بچے بہت پسند ہیں اور چونکہ وہ بہت چھوٹا ہے اس لئے اس کی ماں کو بھی ساتھ رکھنا ضروری ہے۔

گدھے کے بچے کے ساتھ دلہن کی تصاویر

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن بنی سوشل میڈیا انفلوئینسر ڈاکٹر وریشہ گدھے کے بچے کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کررہی ہیں اور اسے پیار کررہی ہیں۔ نئے نویلے جوڑے نے گدھے کے بچے کے ساتھ بہت ساری تصاویر کھنچوائیں۔

اس بچے کو پالیں گے

ازلان شاہ نے گدھے کے بچے کی ویڈیو بھی شئیر کی جس میں لکھا گیا ہے کہ یہ تحفہ اگر مضحکہ خیز لگتا ہے مگر بہت پیارا بھی ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان دونوں نے گدھے کے بچے کو پالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Dulha Gadha Utha Laya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dulha Gadha Utha Laya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dulha Gadha Utha Laya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2297 Views   |   09 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

شادی کے دن دلہا گدھا اٹھا لایا۔۔ ازلان شاہ نے بیوی کو گدھے کا بچہ دینے کی کیا وجہ بتائی؟

شادی کے دن دلہا گدھا اٹھا لایا۔۔ ازلان شاہ نے بیوی کو گدھے کا بچہ دینے کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کے دن دلہا گدھا اٹھا لایا۔۔ ازلان شاہ نے بیوی کو گدھے کا بچہ دینے کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔