حاملہ خاتون کو صحت مند بچے کی پیدائش ممکن بنانے کے لیئے یہ ایک چیز ضرور کھانی چاہیئے، تحقیق میں سائنسدانوں نے اہم راز بتا دیا

حاملہ خواتین کی یہ دلی خواہش ہوتی ہے کہ جب بھی ان کے بچے کی پیدائش ہو وہ ایک صحت مند اور طاقتور پیدا ہو اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف یا بیماری نہ ہو اور اس کا وزن بھی تقریباً نارمل بچے کے برابر ہو وہ وزن میں زیادہ تو ہو مگر کم نہ ہو۔
یہ تمام وہ باتیں ہیں جو تمام خواتین حمل کے دوران سوچتی نظر آتی ہیں۔ ان کے پیشِ نظر سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں یہ بات واضح بتادی کہ: '' بچے کو ماں کے پیٹ میں جتنی اچھی خوراک ملے گی بچہ اتنا ہی صحت مند ہوگا ۔وٹامن ڈی کی گولیاں اور فولک ایسڈ کی حامل خوراک ماں کے پیٹ میں پرورش پانے والے بچے کی نشوونما میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں.''
اس لیئے آپ کوشش کریں کہ جتنا ہوسکے وٹامن ڈی اور فولک ایسڈ سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کریں۔ صرف گولیوں اور دوائیوں پر گزارہ نہ کریں کیونکہ تازہ کاکنےا ور پھل آپ کو اور آپ کے بچے کو بھرپورطاقت بھی دیتے ہیں کہ اور ان کے تمام اعضاء کی نشوونما بھی آسانی سے ہوجاتی ہے۔ دودھ، انڈے، مشروم، سنگترے، گندم، جو سے بنے مختلف سیریلز، بادام، گاجر، خوبانی، آڑو غرضیکہ انناس اور پپیتے کے سوا سب کچھ کھائیں۔
ماں کے خون میں جتنا وٹامن ڈی زیادہ ہو یہ حصہ اتنا زیادہ متحرک ہوتا ہے. چنانچہ ماﺅں کو صحت مند بچے کے حصول کے لیے دوران حمل وٹامن ڈی کی اضافی مقدار لیتے رہنا چاہیے.

Hamla Khawateen Ke Liye Mehreen Ne Giza Btaye

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hamla Khawateen Ke Liye Mehreen Ne Giza Btaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamla Khawateen Ke Liye Mehreen Ne Giza Btaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Maheen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1874 Views   |   14 Aug 2022
About the Author:

Maheen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Maheen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 March 2024)

حاملہ خاتون کو صحت مند بچے کی پیدائش ممکن بنانے کے لیئے یہ ایک چیز ضرور کھانی چاہیئے، تحقیق میں سائنسدانوں نے اہم راز بتا دیا

حاملہ خاتون کو صحت مند بچے کی پیدائش ممکن بنانے کے لیئے یہ ایک چیز ضرور کھانی چاہیئے، تحقیق میں سائنسدانوں نے اہم راز بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حاملہ خاتون کو صحت مند بچے کی پیدائش ممکن بنانے کے لیئے یہ ایک چیز ضرور کھانی چاہیئے، تحقیق میں سائنسدانوں نے اہم راز بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔