بلیک ہیڈز نکالنے میں تکلیف ہوتی ہے تو کیلے کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور کلیئر اسکن پائیں

چہرے پر نکھار اور جلد کی خوبصورتی ہر کسی کو اچھی لگتی ہے اور اس کے لئے ہم سب ہی روزانہ مختلف قسم کی ٹپس کا استعمال کرتے رہتے ہیں کچھ خواتین تو روزانہ فیس ماسک اور دیگر فیس پیک لگاتی رہتی ہیں تاکہ ان کی خوبصورتی میں کمی نہ آئے مگر چہرے پر بلیک ہیڈز اگر ہو جائیں تو آپ کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے بلکل ایسے جیسے اور جب ان کو نکالا جائے تو جلد پر موٹے داغ نما دانے بھی ہو جاتے ہیں جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے اور دراصل بلیک ہیڈز مٹی اور مردہ خلیوں کے جلد کے اندر اکٹھے ہونے کی وجہ سے بنتے ہیں جن کو نکالنے سے آپ کی جلد کی اندر سے صفائی ہوتی ہے۔ آج کے-فوڈ میں جانیئے کیسے آپ بغیر تکلیف کے بلیک ہیڈز کو نکال سکتی ہیں۔

ٹپ:

دو کیلوں کو کانٹے کی مدد سے اچھی طرح کرش کرلیں۔
پھر اس میں ایک چمچ شہد ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔
اس میں دو چمچ لیموں کا رس اور جو کا آٹا ڈالیں، پھر اس کو اچھی طرح مکس کریں یہ ایک کریم نما پیسٹ تیار ہو جائے گا۔
اب اس کو چہرے پر بیس منٹ کے لئے لگا کر چھوڑ دیں۔
خُشک ہونے پر سادے پانی سے چہرہ دھولیں اور ناریل کا تیل لگائیں۔
بلیک ہیڈز بھی نکل جائیں گی اور سکن ٹائٹ بھی رہے گی، اس ٹپ کو ہفتے میں دو مرتبہ استعمال کریں یا پھر روزانہ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے۔

فائدہ کیوں؟

جو میں موجود کار بوہائڈریٹ، 16 پروٹین، چکنائی، فائبر، مینگنیز، فاسفورس، میگنیشیم، زنک، آئرن، وٹامن سیریز (وٹامن بی، ون بی، بی-6، بی -2، بی 9 اور بی 5 سب سے زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔

Black Heads Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Black Heads Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Black Heads Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5612 Views   |   18 Mar 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بلیک ہیڈز نکالنے میں تکلیف ہوتی ہے تو کیلے کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور کلیئر اسکن پائیں

بلیک ہیڈز نکالنے میں تکلیف ہوتی ہے تو کیلے کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور کلیئر اسکن پائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلیک ہیڈز نکالنے میں تکلیف ہوتی ہے تو کیلے کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور کلیئر اسکن پائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔