پاپا کے لئے دعا کریں۔۔ فردوس جمال سنگین بیماری کا شکار! بیٹے نے دعاوں کی اپیل کردی

ہمارے والد کو کینسر ہوگیا ہے۔ ان کا علاج شوکت خانم میں چل رہا ہے۔ یہی زندگی ہے"

یہ کہنا ہے مشہور اداکار فردوس جمال کے صاحبزادے حمزہ فردوس کا۔ حمزہ نے اپنے والد کے ساتھ انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کرتے ہوئے مزید لکھا کہ

" پریشانی والی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ میرے والد کے ساتھ ان کے گھر والے، ان کے دوست اور چاہنے والے مداح ہیں۔ میرے والد نے تمام مشکلات کو ہرایا ہے لیکن ابھی انھیں ایک جنگ اور لڑنی ہے۔ انشاءاللہ وہ اس مشکل سے بھی باہر نکل آئیں گے"

اسٹوری کے آخر میں حمزہ نے فردوس جمال کے تمام مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ" میرے والد کو خصوصی طور پر اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا"

Papa Ke Liye Dua Krain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Papa Ke Liye Dua Krain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Papa Ke Liye Dua Krain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9559 Views   |   11 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 20 April 2024)

پاپا کے لئے دعا کریں۔۔ فردوس جمال سنگین بیماری کا شکار! بیٹے نے دعاوں کی اپیل کردی

پاپا کے لئے دعا کریں۔۔ فردوس جمال سنگین بیماری کا شکار! بیٹے نے دعاوں کی اپیل کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاپا کے لئے دعا کریں۔۔ فردوس جمال سنگین بیماری کا شکار! بیٹے نے دعاوں کی اپیل کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔