دونوں شادیوں میں ناکامی کی وجہ سے ۔۔ جاوید شیخ نے اپنی طلاقوں اور بچوں پر اسکے اثرات کا بتاتے ہوئے کیا کہا؟

معروف اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی طلاقوں کی وجہ سے ان کے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

جاوید شیخ نے بطور مہمان ایک شو میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنی ناکام شادیوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا سب سے زیادہ اور منفی اثر ان کے بچوں پر پڑا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ، میں نے 2 شادیاں کیں، پہلی اداکارہ زینت منگی کے ساتھ (جن سے 2 بچے مومل اور شہزاد پیدا ہوئے) اور دوسری شادی اداکارہ سلمیٰ آغا سے۔ لیکن بدقسمتی سے دونوں ہی شادیاں صرف تین تین سال چل سکیں۔

جاوید شیخ نے بتایا کہ، میری طلاقوں کی وجہ سے میرے بچوں کو زندگی میں مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ والدین کی علیحدگی سے سب سے زیادہ نقصان اور فرق بچوں کو ہی پڑتا ہے۔

لیکن جب بچے بڑے ہوئے اور میری بیٹی مومل نے اپنی شادی سے پہلے مجھ سے کہا کہ آپ کو اب گھر واپس آجانا چاہیئے، تو میں گھر واپس گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ، میں نے اپنے دونوں بچوں کی شادی کے موقع پر اپنا فرض نبھایا۔ اور میں اب زندگی میں اس بات سے مطمئن ہوں کہ میں نے اپنے بچوں کی شادی کا فریضہ بخوبی سرانجام دیا۔

Jawed Sheikh Talks About His Divorce And Kids

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jawed Sheikh Talks About His Divorce And Kids and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jawed Sheikh Talks About His Divorce And Kids to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2455 Views   |   24 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

دونوں شادیوں میں ناکامی کی وجہ سے ۔۔ جاوید شیخ نے اپنی طلاقوں اور بچوں پر اسکے اثرات کا بتاتے ہوئے کیا کہا؟

دونوں شادیوں میں ناکامی کی وجہ سے ۔۔ جاوید شیخ نے اپنی طلاقوں اور بچوں پر اسکے اثرات کا بتاتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دونوں شادیوں میں ناکامی کی وجہ سے ۔۔ جاوید شیخ نے اپنی طلاقوں اور بچوں پر اسکے اثرات کا بتاتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔